Tag: دہلی: بھوانہ صنعتی علاقے میں پلاسٹک گودام میں بھیانک آتشزدگی، نو افراد جاں بحق
-
دہلی: بھوانہ صنعتی علاقے میں پلاسٹک گودام میں بھیانک آتشزدگی، نو افراد جاں بحق
دہلی : (ملت ٹائمز ) دہلی کے بھوانہ صنعتی علاقے میں واقع ایک پلاسٹک گودام میں آگ لگنے کی وجہ سے اب تک نو افراد کی جان چکی ہے ، شاہدین کا کہنا ہے کہ کہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ بھی سکتی ہے. فائر بریگیڈ کی دس گاڑیاں آگ بجھانے کے لئے موجود ہیں.…