مکرمی مو لانا شمس تبریز صاحب !
السلام علیکم و رحمت اللہ
ملّت ٹائمز کے دو سال مکمل
ہونے دلی مبارک باد قبول فرمایں۔ آپ کا پورٹل ماشاء اللہ بہت خوب ہے۔ اردو صحافت میں وقت کی ایک اہم ضرورت پوری کر رہا ہے۔ وقت کے کیی اہم اور سلگتے ہوئے مسایل پر آپ کے write ups
منفرد اور exhaustive ہوتے ہیں ۔ اللّه کرے زور قلم اور زیادہ ۔
ڈاکٹر قاسم رسول الیاس
جنرل سیکرٹری ویلفیئر پارٹی آف انڈیا۔ رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ