بہار اردو اکیڈمی کی جانب سے ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریزقاسمی کا اعزاز

STQ Momentبہار اردو اکیڈمی کے کل ہند صحافتی سیمینار میں ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی کو مومنٹو اور سند توصیف پیش کرتے ہوئے قومی تنظیم پٹنہ کے چیف ایڈیٹر ایس ایم اشرف فرید ،بہار اردو اکیڈمی کے چیرمین جناب مشتاق احمد نوری اور وائس چیرمین جناب سلطان اختر