:ڈاکٹر محمد تعظیم ہندوستان کی آزادی میں آر ایس ایس کا کوئی کردار نہیں ،تحریک کے دوران یہ انگریزوں کیلئے جاسوسی کرتے تھے
نئی دہلی(ملت ٹائمز)
ہندوستان کی آزادی میں انگریزوں کا کوئی کردار نہیں ہے ،جس وقت تحریک چل رہی تھی یہ لوگ انگریزوں کیلئے جاسوسی کررہے تھے یہ دعوی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شعبہ تاریخ کے پروفیسر ڈاکٹر محمد تعظیم نے ملت ٹائمز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کیا ہے ۔جنگ آزادی کی تاریخ اور تقسیم وطن کے قضیے پر انہوں نے ملت ٹائمز کے نمائندہ منورعالم سے تفصیلی بات چیت کی ہے ۔لنک پر کلک کرکے سنیں مکمل گفتگو ۔