Category: ویڈیوز
-

الیکشن کمیشن کو ایمانداری سے اپنی ذمہ داری نبھانی چاہیے: ملک کو فاشزم سے بچانے کے لیے انڈیا الائنس کا اتحاد ضروری — مولانا سجاد نعمانی کا خصوصی انٹرویو ملت ٹائمز کو
نئی دہلی / پٹنہ: ملک کی جمہوری فضا میں جبری سیاست، ووٹروں کے حقوق کی پامالی اور آئینی اداروں کے کردار پر سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں، وہیں معروف اسلامی مفکر، دانشور اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سینئر رکن مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز…
-

ارطغرل غازی کے ڈائریکٹر محمد بوزداغ کا خصوصی انٹرویو
بات چیت: ڈاکٹر فرقان حمید ترکی کے سرکاری چینل ٹی آر ٹی پر نشر ہونے والے تاریخی ڈرامہ ڈیریلس ارطغرل نے پوری دنیا کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔ مختلف زبانوں میں اس کا ترجمہ ہوچکا ہے اور دنیا کے بیشتر ممالک کے لوک اسے دلچسپی سے دیکھ رہے ہیں۔ ان دِنوں پاکستان کے سرکاری…
-

بابری مسجد فیصلہ: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے سپریم کورٹ میں داخل کیا رویو پٹیشن
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم لا پرسنل بورڈ نے بھی آج بابری مسجد فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں ریویو پٹیشن داخل کردیاہے ۔ ملت ٹائمز کو بورڈ کے طرف سے ایک پریس ریلیز بھیج کر بتایا گیا ہے کہ بورڈ کی کو شش سے آج بابری مسجد کیس کے 5 فریقو ن…
-

گائے اور اوم کے لفظ سے کچھ لوگوں کو کرنٹ لگ جاتاہے ۔ پی ایم مودی کے فرقہ وارانہ بیان پر اویسی کا سخت ردعمل
نئی دہلی (ملت ٹائمز) وزیر اعظم نریندر مودی نے کل متھرا میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے متنازع اور فرقہ وارانہ بیان دیاہے ۔ پی ایم مودی نے کہاکہ گائے اور اوم کا لفظ سنتے ہی کچھ لوگوں کے کان کھڑے ہوجاتے ہیں ۔ انہیں اس لفظ سے تکلیف ہوتی ہے ۔ بیرسٹر اسدالدین…
-

سادگی کے ساتھ شادی کو فروغ دیں. بیجا رسومات اور اخراجات سے پرہیز کریں: ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے ایک ماہ سے ”مسنون نکاح“ مہم دہلی میں چلائی جارہی تھی اس مہم کے اختتام پر 24اپریل بروز بدھ کو ایک خصوصی اجلا س برائے خواتین ایوان غالب ماتا سندری لین نئی دہلی میں رکھا گیا۔ اس اجلاس میں پرانی…
-

مسلمان ہونا وطن پرستی کا سب سے بڑا ثبوت ،یہ لوگ رام کے غدار ہیں وفادار نہیں : اچاریہ پرمود کرشن
مسلمان ہونا وطن پرستی کا سب سے بڑا ثبوت ،یہ لوگ رام کے غدار ہیں وفادار نہیں : اچاریہ پرمود کرشن
-

ہندوستان میں بڑھتی ہوئی غربت کی بنیادی وجہ بے روزگاری میں مسلسل اضافہ :دیکھیئے ملت ٹائمز کی تحقیقی رپوٹ
ہندوستان میں غربت کی شرح آج بھی چالیس فیصد سے زائد ہے ،آدھی آبادی کو دووقت کی غداآسانی سے میسر نہیں ہوپاتی ہے ۔اس غربت اور افلاس کی بنیادی وجہ ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری ہے ۔ملت ٹائمز کے اینکر منور عالم نے غربت اور بے روزگاری پر ایک خصوصی رپوٹ تیار کی ہے…
-

ڈاکٹر سید فاروق احمد سے خاص ملاقات میں خصوصی بات چیت
ڈاکٹر سید فاروق احمدکا شمار ہندوستان کی معروف ترین ملی وسماجی شخصیات میں ہوتاہے ،آپ ہمالیہ ڈرگس کے چیرمین ہونے کے ساتھ مختلف انداز میں ملی ،علمی ،دینی اور سماجی سرگرمیوں کو انجام دینے میں سر گرم رہتے ہیں،آپ کو ہمہ جہت مقبولیت حاصل ہے۔رواں ہفتہ ملت ٹائمز کے اسپیشل پروگرام ” خاص ملاقات “…

