ہندوستان میں غربت کی شرح آج بھی چالیس فیصد سے زائد ہے ،آدھی آبادی کو دووقت کی غداآسانی سے میسر نہیں ہوپاتی ہے ۔اس غربت اور افلاس کی بنیادی وجہ ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری ہے ۔ملت ٹائمز کے اینکر منور عالم نے غربت اور بے روزگاری پر ایک خصوصی رپوٹ تیار کی ہے جس میں انہوں نے مختلف ڈیٹااور سروے کے ساتھ وزیر اعظم مودی کے اس وعدے کا بھی تذکرہ ہے جس میں انہوں نے کہاتھاکہ ہر سال دو 2 کروڑ نوجوانوں کو روزگا ردیں گے جبکہ ۔۔۔۔۔۔
دیکھیں یوٹیوب مکمل رپوٹ