پارلیمنٹ میں اعظم خان کے جس بیان کی وجہ سے بی جے پی ،پوری میڈیا اور خواتین ان کے خلاف صف آرا ہوگئی ہیں اس کی ابتداءخود رما دیوی نے کی تھی! ۔اعظم خان نے پیاری بہن کہاتھا لیکن اس سے قبل وزیر اعظم سمیت کئی سینئر لیڈر خواتین کے خلاف انتہائی قابل اعتراض بیان دے چکے ہیں لیکن کسی کے خلاف کبھی اس طرح کا ماحول نہیں بنایاگیا ۔خود اعظم خان کی جس وجہ سے مذمت ہورہی ہے شروع میں اسپکر کی چیر پر بیٹھیں رما دیو ی نے ان کا شکریہ ادا کیا تھا لیکن روی شنکر پرساد اور دیگر بی جے پی لیڈروں نے انا کا مسئلہ بنالیا اور پھر رمادیوی نے دباﺅ میں آکرموقف تبدیل کرلیا ۔ دیکھیئے پور ی تفصیل شبینہ ناز کے ساتھ ۔