Category: تہذیب و ثقافت
-

موجودہ ڈیجیٹل دور میں فن خطاطی کو زندہ رکھنا وقت کی ضرورت مالیگاؤں ایجوکیشنل فورم کے زیر اہتمام دو روزہ خطاطی نمائش کا کامیاب انعقاد
مالیگاؤں: (پریس ریلیز) موجودہ ڈیجیٹل دور میں فن خطاطی کوزندہ رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے الله پاک نے زمین کو بانجھ نہیں پیدا کیا بلکہ، ہر دور میں باہنر افراد پیدا ہوتے رہے ہیں ان خیالات کا اظہار مالیگاؤں رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب نے خطاطی نمائش کے افتتاح کے بعد، اپنے…
-

مصر کا قائتبائی قلعہ، تاریخ کی ایک عظیم علامت
ڈاکٹر ولاء جمال العسيلی ايسوسی ایٹ پروفیسر شعبۂ اردو، عین شمس یونیورسٹی قاہرہ ۔ مصر اسکندریہ یا الیگزینڈریا ایک تاریخی شہر ہے۔ جس کا قیام ۳۳۲ قبل مسیح میں سکندر اعظم نے کیا تھا۔ یہ قاہرہ کے بعد مصر کا دوسرا دار الحکومت ہے۔ یہ صرف ساحل سمندر کی سیاحت پر ہی انحصار نہیں کرتا…
-

آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: ہمیں اکثر تمہاری یاد آئے گی!
افتخار رحمانی فاخر ، نئی دہلی رام پور – سہسوان گھرانہ کلاسیکی موسیقی کے باب میں محتاجِ تعارف نہیں، اس گھرانے سے میرا گہرا، قلبی اور اٹوٹ تعلق ہے، گویاکہ اِس خاندان سے میرا ازلی اور خونی رشتہ ہو، یہ رشتہ اپنے آپ میں بہت ہی معنویت کا حامل بھی ہے۔ مجھے بوجوہِ ممانعت ِ…
-

فن خطاطی کے بے تاج بادشاہ خلیق ٹونکی
معصوم مرادآبادی مایۂ ناز خطاط محمدخلیق ٹونکی کا نام آتے ہی ذہن میں حسین و جمیل الفاظ کے ایسے پیکر اترنے لگتے ہیں، جنہیں دیکھ کر خطاطی کے دلدادہ عش عش کر اٹھتے تھے۔ استاد گرامی محترم خلیق ٹونکی جن کے حضور میں راقم الحروف نے برسوں زانوئے ادب طے کیا ہے، ہندوستان میں فن…
-

جزیرہ موریشس اور اس کا خوبصورت ساحل
آبیناز جان علی بحرِہند میں ایک نقطے کی مانند جزیرہ موریشس اپنے خوبصورت ساحلوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ صاف و شفاف پانی اور سفید نرم ریت سے لطف اندوز ہونے کے لئے سیاح دنیا کے مختلف گوشوں سے طویل مسافت طے کرکے یہاں آتے ہیں۔ سمندر کے کنارے سکون ہے۔ انسان خود کو قدرت…
-
اخلاقی برائیاں : مسلمانوں کے زوال کا اہم سبب
عزیر احمد کوئی بھی قوم جب شقاوت، بد خلقی، حرام کاری، زنا کاری، اور برائی وغیرہ کی حدوں کو پار کرلیتی ہے تو اللہ رب العالمین اس پہ دوسری قوم کو مسلط کردیتا ہے، اگر وہ ایک سلجھی ہوئی اور سمجھدار قوم ہے، تو ڈوبنے کے بعد دوبارہ ابھرنے کی کوشش کرتی ہے، لیکن اگر…
-
حسن سلوک کے جواب میں ایک جرمن کا تعصب آمیز جملہ
عشرت معین سیما گزشتہ جمعہ سے پورے جرمنی میں سردی کی ایک نہ ختم ہونے والی لہر دوڑی ہوئی ہے۔ ہفتہ اتوار تو گھر میں بند گزار لیے مگر آج صبح کام پہ جانا تھا ۔ریڈیو اور ٹی وی پہ مستقل برفباری کے نتیجے میں ہونے والے حادثات کی خبریں دیکھ اور سن کر برف…
-
پاکستان نے ٹیکے گھٹنے ،ہندوستانی فلموں کی نمائش دوبارہ شروع
اسلام آباد(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) پاکستانی سینما گھروں کے مالکان نے پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے باعث پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش کی گیارہ ہفتوں تک بندش کے بعد آج سے ان کی نمائش کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے۔نیوز ایجنسی روئٹرز کے مطابق کچھ سینما مالکان کے مطابق انہوں نے بھارتی فلموں کی نمائش…