Category: شمس تبریز قاسمی
-

آل انڈیا ملی کونسل کے اجلاس کا پیغام
شمس تبریز قاسمی آل انڈیا ملی کونسل ملک کی مؤقر اور قدیم تنظیموں میں سر فہرست ہے جس نے اول دن سے مسلمانوں کی قیادت کی ہے اور ہر مشکل موڑ پر امت مسلمہ ہندیہ کی رہنمائی کا فریضہ انجام دیا ہے ۔ 1992 کی بات ہے جب مسلمانانِ ہند چوطرفہ مسائل سے دوچار تھے…
-

مغل شہنشاہ اورنگزیب کے عہدِ حکومت میں سکھ گرو تیغ بہادر سنگھ کا قتل کیوں کیا گیا تھا؟
شمس تبریز قاسمی مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کے دور میں سکھوں کے نویں گرو تیغ بہاد ر کو قتل کیوں کیاگیاتھا ۔کیااورنگزیب نے انہیں اپنے دربار میں بلاکر اسلام قبول کرنے کو کہا اور جب انکار کردیا تو قتل کردیاگیا یا انہوں نے مغلیہ سلطنت کے خلاف بغاوت کی تھی ۔ اورنگزیب عالم گیر کے…
-

اس طرح نماز ادا کرنا مناسب نہیں
نماز کو اس کے وقت پر ادا کرنا ضروری ہے لیکن اسی کے ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ مناسب جگہ پر نماز ادا کی جائے ، کسی ایسی جگہ پر نماز ادا نہ کی جائے جس سے دوسروں کو تکلیف ہو ، راستہ چلنے والوں کو پریشانی ہو ۔اب آپ اسکرین پر اس ویڈیو…
-

ہندوستان کی آزادی میں علماء کرام کا کردار
شمس تبریز قاسمی ہندوستان کی آزادی کی تاریخ علماءکرام کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتی ہے ۔بھارت کی آزادی مدارس کی مرہون منت ہے ۔دینی مدرسوں اور یہاں سے تعلیم حاصل کرنے والے فضلاء اور علمائے کرام نے ہی پورے دیش میں انگریزوں کے خلاف جہاد کا اعلان کیا تھا اور انگریزوں بھارت چھوڑ و کی…
-

10 جون کو نوپور شرما کے خلاف ملک گیر احتجاج تھا یا مسلمانوں کے خلاف گہری سازش؟
شمس تبریز قاسمی 10 جون 2022 ۔ جمعہ کا دن ۔ ایک بج کر 40 منٹ کے بعد اچانک ٹی وی چینلوں اور مین اسٹریم میڈیا پر یہ خبر نشر ہونے لگی کہ نوپور شرمار کے خلاف دہلی کی جامع مسجد میں زبردست احتجاج ہورہا ہے۔ سوشل میڈیا پر آگ کی طرح یہ خبر دنیا…
-

ظلم کو روکنے کیلئے مزاحمت ضروری! شاہین باغ نے ایک مرتبہ پھر راستہ دکھایا ہے
شمس تبریز قاسمی شاہین باغ نے ایک مرتبہ پھر پورے ملک کو ، مسلمانوں کو اور مظلوم طقبات کو حوصلہ دیا ہے ، ہمت دی ہے ، مزاحمت کا راستہ دکھایا ہے اور بتایا ہے کہ ہندوستان میں ظلم کے بڑھتے سلسلہ کو روکنے کا بس ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے احتجاج ۔…
-

مشہور صحافی آنند کے سہائے نے ملت ٹائمز کی آفس پہونچ کر افطار کیا ۔ کہا: میں نے طویل عرصہ تک روزہ رکھنے کا اہتمام کیاہے
شمس تبریز قاسمی پریس کلب آف انڈیا کے سابق صدر اور انگریزی کے معروف صحافی جناب آنند کے سہائے صاحب 26 اپریل بروز منگل2022 کو ملت ٹائمز کے دفترمیں تشریف لائے اور پوری ٹیم کے ساتھ انہوں نے افطار کیا ۔شام کو تقریبا 3 بجے ان کا فون آیا اور کہاکہ شمس ! آج میں…
-

ایران میں ہم نے کیا دیکھا؟ (قسط دوم)
شمس تبریز قاسمی فروری کا مہینہ میرے لئے بہت اہم تھا ، اسی ماہ کی پانچ تاریخ کو میری شادی ہوئی تھی ، 24 فروری کو ایران جانے کا میں نے وعدہ کررکھاتھا ، چناں چہ شادی کی مصروفیات سے فارغ ہوکر 24 فروری کو ایران کیلئے صحافیوں کے قافلہ کے ساتھ روانہ ہوگیا ۔…
-

ایران میں ہم نے کیا دیکھا؟ (قسط اول)
شمس تبریز قاسمی ایران دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے جس کا پرانا نام فارس ہے ۔ ماضی بعید میں دنیا کی دو سپر پاور طاقتوں میں سے ایک کا یہ مرکز بھی تھا اور پورے خطے پر اس کا اثرو رسوخ تھاتاہم امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ…
