Home ڈاکٹر منظور عالم

ڈاکٹر منظور عالم

ڈاکٹر منظور عالم معروف اسلامی اسکالر اور عالمی سطح کے دانشور مانے جاتے ہیں،آپ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکیٹو اسٹڈیز کے بانی وچیرمین ہیں جسے ہندوستانی مسلمانوں کا تھنک ٹینک ادارہ ماناجاتاہے ۔ آل انڈیا ملی کونسل- کے جنر ل سکریٹر ی بھی آپ ہیں ۔ متعدد نیشنل وانٹر نیشنل تنظیموں کے رکن تاسیسی ہیں، آپ کی خدمات کا دائرہ کئی پہلوؤں پر مشتمل ہے ،نقطہ نظر کے عنوان سے آپ مستقل کالم لکھتے ہیں جسے ملی ،سماجی اور سیاسی حلقوں میں خصوصی اہمیت حاصل ہے ۔

FOLLOW US

1M+FansLike
25K+FollowersFollow
100K+FollowersFollow
1M+SubscribersSubscribe

تازہ ترین

مقبول خبریں