Category: ڈاکٹر منظور عالم

  • معاشرہ اور سماج کی ترقی کیلئے انصاف کا بول بالا ضروری

    معاشرہ اور سماج کی ترقی کیلئے انصاف کا بول بالا ضروری

    نقطہ نظر : ڈاکٹر محمد منظور عالم معاشرہ اورملک کی ترقی انصاف کی فراہمی کے بغیر ممکن نہیں ہے ۔معاشرتی انصاف ، سماجی ہم آہنگی اور فسادات کی روک تھام ہی معاشرہ اور ملک کی ترقی کی ضامن ہے۔ کوئی بھی معاشرہ اور ملک اس وقت ہی حقیقی معنوں میں ترقی یافتہ کہلاسکتاہے جب وہاں…

  • پردہ ، مسلم خواتین اور کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

    پردہ ، مسلم خواتین اور کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

    نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم  خواتین کو حقوق فراہم کرنا ، ان کی آزادی کو یقینی بنانا، مساوات اور ہر طرح کا تحفظ دینا ہر معاشرہ کی بنیادی ذمہ داری ہے ۔ اسلام اور قرآن کریم نے اس پر خصوصی توجہ دی ہے اور خواتین سے متعلق تمام طرح کے حقوق بیان کئے گئے…

  • شعوری رائے دہندگی  (Tactical Voting) کی ضرورت

    شعوری رائے دہندگی  (Tactical Voting) کی ضرورت

    ہندستان کی پانچ ریاستوں میں انتخابات سرپر ہیں۔ مختلف مراحل میں انتخابی عمل مکمل ہوگا۔ اترپردیش، پنجاب، اتراکھنڈ، گوا اور منی پور میں ہونے والے انتخابات ملک کے مخصوص ماحول کی وجہ سے بہت زیادہ اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔ ان ریاستوں میں سے سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ریاست اترپردیش ہے۔ وہاں اس…

  • پسماندہ طبقات اور اقلیتوں کے درمیان سیاسی بیداری ضروری

    پسماندہ طبقات اور اقلیتوں کے درمیان سیاسی بیداری ضروری

    نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم جمہوریت میں انتخابات سب سے اہم ہوتے ہیں، انتخابات جمہوریت اور ڈیموکریسی کی رو ح ہوتی ہے ،اسی جمہوری نظام کی بنیاد پر عوام کو اپنا حکمراں اور لیڈر منتخب کرنے کا موقع ملتاہے ، عوام کے ہاتھوں میں مکمل اختیار ہوتاہے کہ وہ کسے ، کن بنیادوں پر…

  • دیش بچانے کیلئے ایک بار پھر قربانی دینے کی ضرورت

    دیش بچانے کیلئے ایک بار پھر قربانی دینے کی ضرورت

    دیش بچانے کیلئے ایک بار پھر قربانی دینے کی ضرورت نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم جمہوریت ، سیکولرزم، مشترکہ تہذیب ہندوستان کی خصوصی شناخت مانی جاتی ہے ، صدیوں سے یہاں مختلف مذاہب کے پیروکار، مختلف تہذیبوں کے ماننے والے ، مختلف زبانوں کے جاننے والے ، مختلف ادیان کے ماننے والے اور مختلف…

  • ملک تشدد کی راہ پر ، عدلیہ اپنی ذمہ داری نبھائے!

    ملک تشدد کی راہ پر ، عدلیہ اپنی ذمہ داری نبھائے!

    نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم بھارت میں نفرت ، تشدد اور فرقہ پرستی کے واقعات لگا تار بڑھتے جارہے ہیں ، سیاسی رہنما اور کچھ مخصوص پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے زہر افشانی کی انتہاء کرچکے ہیں ، کئی لوگ اہم عہدوں پر بیٹھ کر زہر افشانی کررہے ہیں اور مسلمانوں کے خلاف زہر…

  • تمام بنی آدم ایک ہیں

    تمام بنی آدم ایک ہیں

    نقظۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم تمام بنی آدم حضرت آدم کی اولاد ہیں اور وہ پوری دنیا کے انسانوں کے والد ہیں ۔ امریکہ ، یورپ ، افریقہ ، ایشیا ، چین روس کرہ ارض پر جہاں بھی کوئی انسان آباد ہے ، یا چاند پر اس نے رہائش شروع کردی ہے یا کہیں…

  • بدلتے ہوئے حالات میں فراست کا استعمال

    بدلتے ہوئے حالات میں فراست کا استعمال

    نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم اکیسویں صدی کے ہندوستان میں حالات ناگفتہ بہ ہیں ، اقلیتوں ، آدی واسیوں ، دلتوں اور کمزوروں پر لگاتار مظالم ڈھائے جارہے ہیں ، کسانوں سے بنیادی حقوق چھینے جارہے ہیں ، مساجد ، چرچ اور دیگر مذہبی عبادت گاہوں پر حملے ہورہے ہیں ، خوف اور دہشت…

  • بدلتے حالات کا حل ’ صبر و استقلال ‘

    بدلتے حالات کا حل ’ صبر و استقلال ‘

    نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم دنیا تغیر پذیر ہے ، ہر آئے دن حالات میں تبدیلی پیدا ہوتی ہے ، ماضی کے مقابلے میں حال کی تصویر مختلف ہوتی ہے ، مستقبل کا تصور اور زیادہ جداگانہ انداز پر مبنی ہوتا ہے ، پچھلے ایک صدی میں کچھ بدل دیا گیا ہے ، گذشتہ…

  • بھارت کی شناخت ختم کرنے کی کوشش کیوں؟

    بھارت کی شناخت ختم کرنے کی کوشش کیوں؟

    نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم بھارت صدیوں سے مختلف تہذیب ، زبان اور متنوع کلچر کا پیکر ملک رہاہے۔ اس ملک کی سب سے نمایاں شناخت اور خصوصیت یہ ہے کہ یہاں مختلف ذات ، تہذیب اور کلچر کے لوگ صدیوں سے آباد ہیں۔ علاقہ ایک ، خطہ ایک لیکن تہذیب کلچر اور معاشرہ…