Category: قاسم سید
-

ہندو – مسلم بیانیہ ملک کو کہاں لے جارہا ہے!
قاسم سید آفتاب، شردھا نام کی لڑکی کے ساتھ دوسال سے لیو ان ریلیشن شپ میں تھا۔ ایک دن اس نے شردھا کو قتل کر کے درجنوں ٹکڑے کیے اور مختلف مقامات پر پھینک دیے۔ سوشل میڈیا سے لے کر مین اسٹریم میڈیا تک وحشیانہ قتل کےمختلف پہلوؤں پر اتنی گفتگو ہو رہی ہے کہ…
-

مسلم مجلس مشاورت: ساکھ داؤ پر
قاسم سید کسی زمانہ میں مسلمانوں کی اکلوتی وفاقی تنظیم سمجھی جانے والی مسلم مجلس مشاورت کیا شدیدبحران سے دوچار ہے؟کیا مشاورت کی موجودہ معزز قیادت کے پاس حالیہ تنازعات حل کرنے کی صلاحیت نہیں یا وہ حل کرنا نہیں چاہتی؟کیا مشاورت کے بانیوں میں سے ایک جماعت ا سلامی ہندکو اس سے الگ کرنے…
-

مسلم پرسنل لاء بورڈ میں بڑے پیمانے پر اوور ہالنگ کی ضرورت
تحریر: قاسم سید مسلم پرسنل لاء بورڈ ہندوستانی مسلمانوں کا سب سے مؤثر، بھروسہ مند ملت کے تمام مسالک مشارب کےمشترکہ پلیٹ فارم کی حیثیت سے اپنی الگ شناخت اور ساکھ رکھتا ہے ۔ یہ الگ بات ہے کہ حالات کے دباؤ اور طابع آزماؤں کی خواہشات کی تکمیل کی کوششوں اور ضرورت کے وقت…
-

نیوز چینلوں کی ”دہشت گردی“ جواب کیا ہے؟
قاسم سید بارود کے ڈھیر پر بیٹھے ملک میں میڈیا کے ایک بڑے سیکشن خاص طور سے الیکٹرانک میڈیا پر نفرت کا کاروبار دھڑلے کے ساتھ جاری ہے۔ این بی ایس اے کے رہنما خطوط ردی کی ٹوکری میں ڈال دئیے گئے ہیں۔ نیوز چینلوں کے لئے فرقہ وارانہ حساسیت کوئی معنی نہیں رکھتی بلکہ…
-

ہمارے پاؤں کا کانٹا …..
قاسم سید جب کسی فوج یا اس کی ٹکڑی کو چاروں طرف سے گھیر لیا جاے تو اس کے سامنے دو راستے ہوتے ہیں۔ صورت حال کی سنگینی کو محسوس کرکے ہتھیار ڈال دے۔ خودسپردگی کردے کم از کم جان کے تحفظ کو یقینی بنانے کی کوشش کرے حالانکہ ناقابل اعتبار، نیت میں فتور اور…
-

حضور! ذرا سنبھل کر
قاسم سید ہم اس وقت تیزی سے تغیر پذیر نیو انڈیا کو دیکھ رہے ہیں۔ ہر طرف تبدیلیوں کا طوفان بلا خیز خس و خاشاک کی طرح بہالے جارہا ہے۔ یہ ناقابل یقین سیاسی جغرافیائی تبدیلیاں نا گاساکی اور ہیروشیما پر گرے ایٹم بم اور پومپی آئی کے پھٹنے والے آتش فشاں کے حادثہ سے…
-

دو بڑوں کی ملاقات
قاسم سید جنگ آزادی میں عظیم قربانیوں کی جگمگاتی تاریخ کی حامل ہندوستان کی سب سے قدیم اور منظم مذہبی تنظیم جمعیۃ علما ئے ہند کے صدر اور بزرگ رہنما مولانا ارشد مدنی اور ہندوتو کی ملک کی سب سے بڑی تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے درمیان ملاقات غیرمتوقع اور چونکانے…
-

آگے کا راستہ کیا ہے؟
قاسم سید دفعہ 370 کو غیرموثر بنانے اور مکمل ریاست کو مرکز کے زیرانتظام علاقہ تبدیل کرنے کے فیصلوں میں حیران کرنے والی کوئی بات نہیں ہےالبتہ جولوگ آر ایس ایس اور اس کی سیاسی تنظیم بی جے پی کے اغراض ومقاصد سے واقف نہیں ان کے لئے ضرور یہ قدم ناقابل فہم ہوسکتا ہے۔…
-

یہ تیرے پراسرار بندے
قاسم سید گذشتہ چند سالوں سے ہندوستانی عوام اور خاص طور سے مسلمان مختلف قسم کی آزمائشوں سے گزر رہے ہیں۔ ان کے تشخص کو لگاتار چیلنج کیا گیا ہے‘ مدارس پر ٹیڑھی نظر‘ موب لنچنگ کے ڈراؤنے واقعات‘ تین طلاق جیسے ایشوز میں الجھاکر ان کی توانائی ضائع کرنے کی حکمت عملی‘عام احساس یہ…
-

ماب لنچنگ: کوئی علاج ہے؟
قاسم سید ” وہ لوگ جن کی پتر بھومی (فادر لینڈ) اور پنیہ بھومی (مقدس زمین) ایک نہیں ہے ان کو اکثریتی فرقہ کے رحم وکرم پر زندہ رہنے کا حق دیاجائے گا اور وہ لوگ یاتو قومی دھارے یا اکثریتی فرقہ کے تہذیبی ورثہ کو پوری طرح قبول کرلیں اور اس میں ضم ہوجائیں…