Category: قاسم سید

  • تابعداری بنام حصہ داری

    تابعداری بنام حصہ داری

    قاسم سید کہا جاتا ہے کہ سیاست بے رحم ہوتی ہے یہ دل نہیں دماغ سے کی جاتی ہے ۔ آزادی کے بعد سے ہندوستانی مسلمانوں نے سیاست کے معاملہ میں دفاعی رویہ اپنایا۔ اس میں حالات کے جبر اور اس کے جارحانہ رویہ کا بڑا دخل رہا ہے۔ کانگریس نے عیاری کے ساتھ جو…

  • ہاشم پورہ کے مظلومین کو سلام

    ہاشم پورہ کے مظلومین کو سلام

    قاسم سید  آزادہندوستان کی تاریخ کے بعض واقعات ایسے ہیں جنہوں نے ملک کی سیکولر شبیہ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے بدقسمتی سے اس رجحان کی سیاسی طور پر سرپرستی کی گئی اب یہ جن بوتل سے باہر آگیا ہے کہ اس کو پالنے پوسنے والے بھی اپنے وجود کی بقا کے لئے سردھڑ…

  • خاشقجی کا قتل اور ہندوستانی مسلمان

    خاشقجی کا قتل اور ہندوستانی مسلمان

    قاسم سید  کہا جاتا ہے کہ گالیاں، دشنام طرازیاں، بے سروپا الزامات دراصل ذہنی افلاس اور دیوالیہ پن کی علامت ہوتی ہیں۔ جب الفاظ ساتھ چھوڑدیں، دلائل منھ چھپالیں اور معقول سوالات کا معقول جواب نہ ملے، خود کو اور اپنے پیر و مرشد کو تمام طرح کے اعتراضات سے بالاتر، مقدس اور مافوق الوری…

  • فکری و نظریاتی منافقت کے نئے پڑاؤ

    فکری و نظریاتی منافقت کے نئے پڑاؤ

    قاسم سید   سیاست بھی کیا تماشے کرتی ہے کہ عقل دنگ رہ جائے کہتے ہیں کہ اس کے سینہ میں دل نہیں ہے اس لئے بے رحم ہوتی ہے اپنوں کو پرایا اور غیروں کو اپنا بنانے سے گریز نہیں کرتی ۔یہ وہ ناگن ہے جو اپنے بچوں کو بھی کھا جائے ،یہ فطرت میں…

  • بزدل سماج کے بڑھتے چیلنج

    بزدل سماج کے بڑھتے چیلنج

    قاسم سید اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی اشتعال انگریز تقریر سے فساد بھڑکنے سے متعلق معاملہ میں عدالتی لڑائی لڑنے والے 64 سالہ سماجی کارکن پرویز پرواز کو گورکھپور پولیس نے 25ستمبر کو دیر رات گرفتار کرلیا ۔اسی سال 4جون کو درج کرائے کئے گینگ ریپ معاملہ میں گرفتار کیا گیا ہے…

  • جہاں پناہ! کروٹ تو بدل لیجئے

    جہاں پناہ! کروٹ تو بدل لیجئے

    قاسم سید  کہا جاتا ہے کہ گدھ اور عقاب ایک ہی نسل کے تھے، اس لئے دونوں میں کافی مشابہت اور بعض معاملات میں یکسانیت ہے۔ بڑی بڑی نوکیلی چونچ، لمبے لمبے پر، قوت مدافعت بے پناہ، بلند نگاہ لیکن بعض عادت و خصلت میں نمایاں فرق ہے، مثلاً زبردست ہاضمہ کے ساتھ سڑے جانور…

  • منڈل بنام کمنڈل پارٹ ٹو

    قاسم سید کیا ملک پھر علاقائی سیاست کی مرکزیت کی طرف لوٹ رہا ہے۔ کیامنڈل بنام کمنڈل کی جنگ پھر چھڑ گئی ہے۔ کیاذات پات کی پرانی سوشل انجینئرنگ کے عہد کی واپسی ہوگئی ہے اور کمنڈل پوری طاقت جھونکنے کے باوجود اپنا اثر کھونے کے دہانے پر پہنچ جائے گا۔ علاقائی پارٹیوں کی کھوئی…

  • خودی اپنی اپنی خدا اپنا اپنا

    قاسم سید کیا ایسا نہیں لگتا کہ ہم دھیرے دھیرے ایک بھیڑ اور بے ہنگم ہجوم میں تبدیل ہوتے جارہے ہیں جس نے نفسانی خواہشات کو امام اور اختلافات کو رہنما بنا لیا ہے۔ بے مقصد زندگی نے بہت سے ناخداؤں اور طابع آزماؤں کو پیدا کردیا ہے۔ ہر کوئی اپنے نام کی نکیل ڈال…

  • مضطرب نوجوانوں کو سنبھال لیجئے ….

    قاسم سید تاریخ مسلسل جلتا الاؤ ہے جس میں ماضی کی راکھ چنگاریاں دبائے رہتی ہے جس کو کریدنے سے انگلیاں جل جاتی ہیں ،مگر سیاست کی ضرورتوں نے پورا منظر نامہ بدل دیا ہے ۔ایک ایسی تربیت یافتہ رضا کار فوج تیار کردی گئی ہے جو وقتا فوقتا مٹھیوں میں یہ چنگاریاں بھر کر…

  • زخم سب تیرے دئیے ہیں

    قاسم سید عام طور پر یہ بات کہی جاتی ہے کہ گذشتہ چند سالوں میں ہندوتو نے نفسیاتی طور پر سیاست میں برتری حاصل کررکھی ہے اس کو لگاتار ایکسٹینشن ملا ہے اور اس کی نہ صرف پشت پناہی کی گئی بلکہ خاموش حوصلہ افزائی بھی۔ سرکاری سطح پر مقتدر حضرات کی طرف سے سند…