Category: (Videos) خبرد ر خبر
-

ٹھڑکی پن کس نے شروع کیا تھا :اعظم خان نے یا رما دیوی نے ؟
پارلیمنٹ میں اعظم خان کے جس بیان کی وجہ سے بی جے پی ،پوری میڈیا اور خواتین ان کے خلاف صف آرا ہوگئی ہیں اس کی ابتداءخود رما دیوی نے کی تھی! ۔اعظم خان نے پیاری بہن کہاتھا لیکن اس سے قبل وزیر اعظم سمیت کئی سینئر لیڈر خواتین کے خلاف انتہائی قابل اعتراض بیان…
-

جنگ مسئلے کا حل نہیں !
خبر در خبر (595) سرحدوں پر بہت تناﺅ ہے کیا کچھ پتہ کرو چناﺅ ہے کیا راحت اندوری کا یہ شعر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہاہے ۔موجوہ حالات میں اس شعر کو پوسٹ کرنے اور اس کے وائرل ہونے کی وجہ کیا ہے اس بارے میں کچھ بھی کہنا مشکل تھا ۔یقینی طور پر ہر…
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ تین طلاق پر لائے گئے آر ڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرے :ذکیہ عزیز
تین طلاق پر آر ڈیننس آنے کے بعد مسلم خواتین کے درمیان اصلاح معاشرہ کو لیکر سرگرم محترمہ ذکیہ عزیز نے ملت ٹائمزکے پروگرام خبر درخبر میں شمس تبریز قاسمی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کو چاہیئے وہ سپریم کورٹ میں اس قانون کو چیلنج کرے ،تین طلاق…
-

آر ایس ایس کے مطابق صرف برہمن ہیں ہندو ، موہن بھاگوت نے امریکہ میں سوامی وویکانند کی سوچ کے خلاف تقریر کی :ایڈوکیٹ محمود پراچہ
آر ایس ایس کے نزدیک جو ہندو ہیں وہ یقینا نمبر میں کم ہیں لیکن بہت طاقتور ہیں تاہم ہر جگہ یہ خود کو کمزور بتاتے ہیں کہ تاکہ دوسروں کو حمایت مل سکے نئی دہلی (ملت ٹائمز) امریکہ کے شہر شکاگو میں گذشتہ 8 ستمبر کو موہن بھاگوت کی ہونے والی تقریرپر تبصرہ اور…