آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ تین طلاق پر لائے گئے آر ڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرے :ذکیہ عزیز

تین طلاق پر آر ڈیننس آنے کے بعد مسلم خواتین کے درمیان اصلاح معاشرہ کو لیکر سرگرم محترمہ ذکیہ عزیز نے ملت ٹائمزکے پروگرام خبر درخبر میں شمس تبریز قاسمی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کو چاہیئے وہ سپریم کورٹ میں اس قانون کو چیلنج کرے ،تین طلاق کا یہ قانون مسلم خواتین کے خلاف ایک سازش ہے ،ان کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگا اور کسی بھی طرح کا انصاف نہیں ہوپائے گا ۔
یوٹیوب پر سنیں مکمل گفتگو

SHARE