Category: علاج و معالجہ
-

کورونا سے لڑائی میں اینٹی ملیریا دوائیں کتنی مددگار؟
بعض ڈاکٹروں نے ملیریا کی دواؤں سے کورونا کے مریضوں کے علاج کے دعوے کیے ہیں۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ ان دواؤں پر ابھی تحقیق چل رہی اور ان کا بےجا اور غلط استعمال خطرناک ہو سکتا ہے۔ کورونا وائرس کی نئی مہلک قسم کا علاج ڈھونڈنے کے لیے دنیا بھر میں کم…
-

کوئی بھی مرض لاعلاج نہیں، دواؤں تک پہنچنا اطباء کی ذمے داری
امتیاز احمد نورانی ایک مرتبہ صدر جمہوریہ ہند کے معالج خصوصی ، ہندوستان کے معروف ماہر امراض قلب ” ہارٹ اسپیشلسٹ “ اور رام منوہر لوہیا اسپتا ل کے سینئر ریژیڈنٹ ڈاکٹر پروفیسر محسن ولی صاحب نے اپنے ایک خصوصی انٹر ویو میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے برجستہ کہا تھا کہ کوئی لاکھ…
-

صحت مند اور تندرست رہنا انسان کا پیدائشی حق ہے : محمد امتیاز (نورانی) چئیرمین کربس گروپ آف ہاسپٹل
انسانی تہذیب و تمدن میں ابتداء سے ہی جسمانی اور روحانی صفائی اور پاکیزگی و طہارت پر زور رہاہے ۔دنیا کے تمام مذاہب اور قدیم ترین تہذیبیں خصوصیت سے صفائی پر زور دیتی رہی ہیں ۔صفائی انفرادی اور اجتماعی دونوں پہلوؤں پر احاطہ کرتی ہے اور دونوں کی اپنی اپنی جگہ ایک اہمیت ہے جس…
-
گیس، اپھارہ اور تیزابیت کا گھریلو علاج
حکیم ڈاکٹرمحمد فاروق اعظم حبان قاسمی صاحبزادہ ماہر نباض مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی ایم ڈی رحیمی شفا خانہ بنگلور ناقص غذاو¿ں کے استعمال سے اس دور میں پیٹ کی بیماریاں عام ہیں، بچہ، جوان، بوڑھا، مرد ہو یا عورت اس مرض میں مبتلا نظر آتے ہیں، اس میں ناقص اور ملاو¿ٹی اشیا…
-
جھائیاں CHLOASMA کا گاجر سے علاج
حکیم ڈاکٹرمحمد فاروق اعظم حبان قاسمی صاحبزادہ ماہر نباض مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی ایم ڈی رحیمی شفا خانہ بنگلور حمل کے دورن ایسے ہارمون پیدا ہوتے ہیں جو جلد کے رنگ کوجزیرے بنا کر گہرا کرسکتے ہیں۔ یہ زیادہ تر چہرے ،ماتھے اور گردن کو بدنما کرتے ہیں۔ لیکن یہ زچگی کے…
-
سردیوں میں دل کادورہ بڑھ بھی سکتا ہے : ماہرین
کولکتہ، ملت ٹائمز(شاہنواز ناظمی) سردی کے موسم میں لوگ شراب اور کباب پر زیادہ توجہ دیتے ہیں مگر ان چیزوں کے استعمال سے قبل صحت پر اس کے اثرات کا بھی دھیان رکھنا چاہیے ۔گرم آب و ہوا والے ملک ہندوستان میں لوگ تپش سے راحت ملنے کے لئے سردیوں کا بے تابی سے انتظار…
-
طب یونانی سے حکومت کی بے رخی ،قصور اپنا بھی ہے!
محسن دہلوی یونانی طب کی تاریخ بہت طویل ہے۔ اس طب کا آغاز تقریبا 500 سال قبل مسیح میں یونان کی سر زمین پرہوا۔ اس کے بعد اس طب نے مصر، ایران، عرب اور یورپ تک رسائی کی اور تیرہویں صدی عیسوی میں یہ فن ہندوستان میں ترقی کی راہ پر گامزن ہوا اور تاحال…
-
امریکہ میں زکا وائرس کی جنسی منتقلی کا پہلا کیس سامنے آگیا
نیویارک۔ملت ٹائمز امریکہ میں زکا وائرس کے جنسی طور پر منتقل ہونے کا پہلا معاملہ منظر عام پر آیا ہے جبکہ آسٹریلیا میں بھی حکام کا کہنا ہے کہ اس وائرس سے متاثرہ دو مریض سامنے آئے ہیں۔امریکی ریاست ٹیکساس میں طبی حکام کا کہنا ہے کہ دی سنٹرز فار ڈیزیز کنٹرول نے ڈیلس کاؤنٹی…
-
تھکان اور کمزوری سے نجات حاصل کرنے کے لئے اس وٹامن کا استعمال کیجئے
ملت ٹائمز اگر آپ ذرا سے کام کے بعد تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں تو آپ کو اپنا وٹامن ڈی کا ٹیسٹ کروانا چاہیے کہ کہیں آپ میں اس کی کمی تو نہیں، کیونکہ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وٹامن ڈی کی کمی سے انسان نقاہت اور تھکاوٹ کا عارضہ لاحق…
-
دانت کی صفائی نہ کرنے والوں کو سنگین بیماری لاحق ہونے کا خطرہ
ملت ٹائمز آپ نے یہ تو سن ہی رکھا ہوگا کہ صفائی نصف ایمان ہے اور اب اس بات کو ماہرین صحت نے ثابت بھی کردیا ہے۔ امریکی ادارےAmerican Congress of Obstetricians and Gynecologistsکا کہنا ہے کہ منہ اور دانتوں کی صفائی بہت ضروری ہے اور اس کی وجہ سے تمام انسان اور حاملہ خواتین…