Category: تبصرہ کتب

  • فلسطین: قبضہ اور مزاحمت

    فلسطین: قبضہ اور مزاحمت

    مولانا خورشید عالم داؤد قاسمی کی تازہ تصنیف استعماری قوتوں کے خلاف مزاحمت اور استقلال کا حوصلہ فراہم کرتی ہے از: نور اللہ جاوید، کولکاتا “فلسطین” اور “غزہ” استعماریت کی تباہی کاری ، ہولناکی کا نکتہ عروج ہے، استعماریت کے خلاف مزاحمت کا استعارہ اور عالمی طاقتوں کے مکر وفریب ، بے ضمیری اور عیاری…

  • ارمغان تخیل کے خالق مولانا انعام الرَّحمٰن انعاؔم تھانوی ایک قادر الکلام شاعر تھے

    ارمغان تخیل کے خالق مولانا انعام الرَّحمٰن انعاؔم تھانوی ایک قادر الکلام شاعر تھے

    ہو نہ عرفانِ نفس اگرانعاؔم  شاعری شاعری نہیں ہوتی  طوفاں کی نذر میرا سفینہ نہیں ہوا طوفان خودہی میرےسفینےمیں آگیا حضرت مولانا انعاؔم تھانوی سہارنپور، اردو فارسی کے بلند پایہ، خوش فکر، نغز گو اور قادر الکلام شاعرتھے۔ فطری شاعر ہونے کے سبب ہر عالَم میں شعر کہہ لیتے تھے۔ تاریخ گوئی میں خصوصی ملکہ…

  • اصلاح نصاب کے سفر میں ایک نیا سنگ میل! ڈاکٹر حفظ الرحمٰن کی کتاب ’’ مدارس اسلامیہ اور عصری تقاضے ‘‘ پر ایک نظر

    اصلاح نصاب کے سفر میں ایک نیا سنگ میل! ڈاکٹر حفظ الرحمٰن کی کتاب ’’ مدارس اسلامیہ اور عصری تقاضے ‘‘ پر ایک نظر

    تبصرہ نگار: ذیشان احمد مصباحی مدارس اسلامیہ کے نصاب ونظام کی اصلاح کا مسئلہ بطور خاص گذشتہ سو سالوں سے ایک ایسی ٹیڑھی کھیر بنی ہوئی ہے، جو درستگی کی مسلسل اور متواترکوشش کے باوجود بھی گلے سے اترتی معلوم نہیں ہوتی۔ پیش نظر کتاب’’مدارس اسلامیہ اور عصری تقاضے‘‘ بھی اسی سلسلے کی ایک توانا…

  • دہشت گردی سے متعلق ایجنسیوں کی حکمت عملی اور اس کے متاثرین پر کتاب منظر عام پر

    دہشت گردی سے متعلق ایجنسیوں کی حکمت عملی اور اس کے متاثرین پر کتاب منظر عام پر

    نئی دہلی کے پبلشر فاروس میڈیا نے حال ہی میں عبدالواحد شیخ کی تصنیف کردہ کتاب ’’بے  گناہ قیدی‘‘  کا انگریزی ورژن ’’ انّوسینٹ پرزنرز ‘‘ (Innocent Prisoners) کے عنوان سے شائع کیا ہے۔ عبدالواحد شیخ بذات خود ان ایجنسیوں کے بنائے ہوئے  مفروضہ دہشت گردی کے منصوبے کا شکار رہ چکے ہیں۔ یہ کتاب مصنف…

  • قانون اور سماج کے رشتوں کو اجاگر کرنے والی کتاب ’قانون اور سماج‘ تعارف و تبصرہ

    قانون اور سماج کے رشتوں کو اجاگر کرنے والی کتاب ’قانون اور سماج‘ تعارف و تبصرہ

    (جرائم سے پاک معاشرے کی تشکیل کیسے؟) تبصرہ و تعارف سابق اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس محمد جاوید صاحب نے چار دہائیوں تک پولیس فورس میں رہ کر معاشرے کو مجرمانہ سرگرمیوں سے پاک کرنے کی حتی المقدور کوشش کی ۔انھوں نے اپنے تجربات اور خیالات کو ممبئی سے نکلنے والے روزنامہ ’اردو ٹائمز‘ میں پابندی…

  • اے اہلِ ادب آؤ یہ جاگیر سنبھالو!

    اے اہلِ ادب آؤ یہ جاگیر سنبھالو!

    نایاب حسن عربی زبان کے بافیض استاذ اور یگانۂ عصر ادیب حضرت مولانا نور عالم خلیل امینی گزشتہ کم و بیش چالیس سال سے ایشیا کی عظیم دانش گاہ دارالعلوم دیوبند سے اشاعت پذیرعربی ماہنامہ’’الداعی‘‘کے مدیر اعلیٰ (رئیس التحریر) ہیں اور اس طویل عرصے میں ان کی بے مثال ادارتی صلاحیت، قابلِ رشک ادبی ذوق…

  • انگریزی سکھانے والی ایک نایاب کتاب

    انگریزی سکھانے والی ایک نایاب کتاب

    مبصر: جسیم الدین قاسمی بلاشبہ انگریزی دنیا کی سب سے طاقتور زبانوں میں سے ایک ہے، جو دنیا کےاکثر حصوں میں بولی اور پڑھی جارہی ہے۔ اگرچہ زیادہ بولی جانےوالی زبانوں میں ایک زبان چینی بھی ہے، لیکن دنیا بھر میں سیاسی، تجارتی اور ٹیکنالوجی کے میدانوں میں اور بین الاقوامی رابطے کے لیے سب…

  • مسلمان:حالات، وجوہات اور سوالات

    مسلمان:حالات، وجوہات اور سوالات

    محمد علم اللہ ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کے زوال کے بعد مسلمانوں کی پسماندگی اور کم مائیگی پر بہت سے دانشوروں اور محققین نے اپنے اپنے انداز میں تجزیہ کیا، مضامین، مقالات اور کتابیں لکھیں اوراس کے اسباب و وجوہات سے بحث کر کے کسی نتیجے تک پہنچنے کی کوشش کی۔ان میں کسی نے معاشی…

  • علمی ، فکری، اجتہادی، تدریسی، انتظامی اور میدانِ حدیث وفقہ کی عبقری شخصیت حضرت مولانا زبیر احمد قاسمیؒ

    علمی ، فکری، اجتہادی، تدریسی، انتظامی اور میدانِ حدیث وفقہ کی عبقری شخصیت حضرت مولانا زبیر احمد قاسمیؒ

    مرتب:مفتی شمس تبریز قاسمی ، ایڈیٹر ملت ٹائمز ناشر :ابنائے قدیم اشرف العلوم، کنہواں(دہلی) صفحات:۶۰۲ قیمت:۰۰۲ تبصرہ نگار: فیصل نذیر، پی ایچ ڈی اسکالر، جامعہ ملیہ اسلامیہ،سینٹرل یونیورسٹی دہلی فرانسیسی حکمراں نیپولین (۹۶۷۱-۱۲۸۱ئ)کا قول ہے : The more i bocome old, more my teachers become young. یعنی میں جتنا بوڑھا ہوتا گیا ، میرے استاذ…

  • شیخ عبداللہ کے کشمیر کے بارے میں خیالات- نائلہ علی خان کی کتاب

    شیخ عبداللہ کے کشمیر کے بارے میں خیالات- نائلہ علی خان کی کتاب

    شیخ عبداللہ خود اپنے الفاظ میں – نائلہ علی خان کی کتاب شیخ محمد عبداللہ کے کشمیر کے بارے میں خیالات پاکستان کے بیشتر پڑھنے والوں کے نزدیک شیخ عبداللہ کی ہستی کا بہترین تصور، خواہ انہوں نے شیخ عبداللہ کے بارے میں کچھ بھی نہ پڑھ رکھا ہو، ایک مشکلات پیدا کرنے والے شخص…