Category: زبان و ادب
-

فلسطین: قبضہ اور مزاحمت
مولانا خورشید عالم داؤد قاسمی کی تازہ تصنیف استعماری قوتوں کے خلاف مزاحمت اور استقلال کا حوصلہ فراہم کرتی ہے از: نور اللہ جاوید، کولکاتا “فلسطین” اور “غزہ” استعماریت کی تباہی کاری ، ہولناکی کا نکتہ عروج ہے، استعماریت کے خلاف مزاحمت کا استعارہ اور عالمی طاقتوں کے مکر وفریب ، بے ضمیری اور عیاری…
-

غزل
نگار فاطمہ انصاری دل کی دھڑکن ان کی آمد کا پتا دیتی ہے جب میں چلتی ہوں میری زنجیر صدا دیتی ہے کبھی ستاروں میں کبھی شبنم کے نظاروں میں عشق والوں کو ہر چیز شفاء دیتی ہے دل والوں کی باتوں کو دل پے نہیں لینا یہ عشقِ مجازی زندہ دفن ہونے کی سزا…
-

ارمغان تخیل کے خالق مولانا انعام الرَّحمٰن انعاؔم تھانوی ایک قادر الکلام شاعر تھے
ہو نہ عرفانِ نفس اگرانعاؔم شاعری شاعری نہیں ہوتی طوفاں کی نذر میرا سفینہ نہیں ہوا طوفان خودہی میرےسفینےمیں آگیا حضرت مولانا انعاؔم تھانوی سہارنپور، اردو فارسی کے بلند پایہ، خوش فکر، نغز گو اور قادر الکلام شاعرتھے۔ فطری شاعر ہونے کے سبب ہر عالَم میں شعر کہہ لیتے تھے۔ تاریخ گوئی میں خصوصی ملکہ…
-

منوررانا : مٹی کا بدن کردیا مٹی کے حوالے
معصوم مرادآبادی منوررانا کے انتقال سے دنیائے شعروادب میں غم کا ماحول ہے۔جس کو بھی یہ خبر ملی وہ اداس ہوگیا اور ہر زبان پر ان کے اشعار رواں ہونے لگے۔وہ کافی دنوں سے بیمار تھے اور مختلف عارضوں نے انھیں گھیر رکھاتھا، لیکن جس بیماری نے ان کی جان لی، وہ ان کے گلے…
-

عارف اقبال کی صحافت کے امتیازی پہلو
صفدر امام قادری (شعبہ اردو، کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ) صحافت ایک مشکل اور چیلنج بھرا پیشہ ہے اور یہ سست رو اور تن آساں افراد کے لیے ہرگز نہیں۔ تاریخِ صحافت کے ایک طالب علم کی حیثیت سے مجھے معلوم ہے کہ سو دو سو برس پرانے صحافیوں نے جس طرح جاں…
-

رحمان راہی : کشمیر ی زبان کا محافظ چلا گیا
افتخار گیلانی کشمیری یا کاشرزبان نے اپنی دو ہزار سالہ تاریخ میں کئی جید شاعر و ادیب پیدا کئے ہیں، جنہوں نے اس خطے کی تہذیب و ثقافت پر گہری چھاپ چھوڑی ہے۔ جہاں للا دید، شیخ نورالدین ولی اور محمود گامی نے عارفانہ فلسفیانہ کلام پیش کیا، تو وہیں غلام احمد مہجور اور مشتاق…
-

علامہ شبلی کا نظریہ تعلیم
القاسمی وقار احمد علامہ شبلی نعمانی (1857-1914) دقیق النظر عالم، باصلاحیت مصنف، بے مثال مودب، اور تجربہ کار مفکر تھے۔ علمی وادبی اور فنی کمالات کے ساتھ ساتھ وہ مسلمانوں کی اصلاح وترقی اور بلندی وسرفرازی کے لیے فکرمند بھی تھے؛ ان کی علمی جد وجہد اور قومی خدمات اس بات کا بین ثبوت ہیں۔…
-

امیرشریعت مولانامحمدولی رحمانیؒ کی صحافتی خدمات
محمدشارب ضیاء رحمانی امیرشریعت مفکراسلام حضرت مولانامحمدولی رحمانی علیہ الرحمہ کی شخصیت ہمہ جہت خدمات کاسرچشمہ اورمتنوع صلاحیتوں کامجموعہ رہی ہے۔ان کی خدمات کی مختلف جہتوں اورصلاحیتوں کے الگ الگ پہلوﺅں پرگفتگوہوتی رہے گی ۔ان شاءاللہ ۔یہاں ہم صرف آپ کی صحافتی خدمات کے حوالہ سے چند سطور پیش کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ دوران…
-

بے نظیر ”بت تراش“ اور خاکہ نگار مولانا نسیم اختر شاہ قیصرؒ
عمر فاروق قاسمی (یہ مضمون میرے تحقیقی مقالہ”نورعالم خلیل امینی: احوال و آثار (اردو زبان وادب کے حوالے سے)“ کے دوسرے باب خلیل امینی کے معاصرین سے ماخوذ ہے۔اس حصے کو لکھنے سے پہلے راقم الحروف نے حضرت مولانا نسیم اختر شاہ قیصر مرحوم سے بہ ذریعہ فون رابطہ بھی کیا تھا اور ان…
-

ایک درویش کی رحلت
معصوم مرادآبادی یہ 2010 کا واقعہ ہے۔ میں پہلی بار دیوبند حاضر ہوا تھا۔ موقع تھا میرے کرم فرما مولانا ندیم الواجدی کی کئی کتابوں کے اجراء کا۔عجیب بات یہ ہے کہ دیوبند میں علمی، ادبی اور مذہبی تقریبات مشاعروں کی طرح رات گئے منعقد ہوتی ہیں۔ غالباً رات دوبجے تک اجراء کی تقریب وقف…