Category: زبان و ادب
-

ہمارا ہندوستان (نظم)
پیار محبت امن ترقی یہ ہے خواب ہمارا اللہ سوہنے پیاری دھرتی ہے احسان تمھارا اپنی اس دھرتی پر اپنی جاں بھی ہے قربان نہ تیرا نہ میرا دیکھ ہمارا ہندوستان اک دوجے کا دکھ سکھ بانٹیں بانٹیں ہر سو پیار نفرت دل سے دور کریں ہم بن جائیں دلدار ختم کریں دل کی دوری…
-

جناب مولانا محمود حسنی ندویؒ اک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا
محمد عمر عابدین (المعہد العالی الإسلامی حیدرآباد) مولانا محمود حسنی ندوی اب ہمارے درمیان نہیں رہے، عمر عزیز کی کم و بیش پچاس بہاریں گزار کر وہ داغ فراق دے گئے، جہان بے ثبات سے منہ موڑ کر جہان ثبات و زیست کی جانب ہولیے۔ بچھڑا کچھ اِس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی…
-

اصلاح نصاب کے سفر میں ایک نیا سنگ میل! ڈاکٹر حفظ الرحمٰن کی کتاب ’’ مدارس اسلامیہ اور عصری تقاضے ‘‘ پر ایک نظر
تبصرہ نگار: ذیشان احمد مصباحی مدارس اسلامیہ کے نصاب ونظام کی اصلاح کا مسئلہ بطور خاص گذشتہ سو سالوں سے ایک ایسی ٹیڑھی کھیر بنی ہوئی ہے، جو درستگی کی مسلسل اور متواترکوشش کے باوجود بھی گلے سے اترتی معلوم نہیں ہوتی۔ پیش نظر کتاب’’مدارس اسلامیہ اور عصری تقاضے‘‘ بھی اسی سلسلے کی ایک توانا…
-

پروفیسر گوپی چند نارنگ کی رحلت پر تعزیتی نشست کا سہ ماہی ادب عالیہ کی جانب سے انعقاد
نارنگ صاحب کی موت سے اردو ادب یتیم ہو گیا: ڈاکٹر فریاد آزرؔ نئی دہلی: ساؤتھ دہلی کے کھڑکی ایکس ٹینشن مقیم ایوانِ غزل میں نارنگ صاحب کی موت پر سوگوارانِ ادب کی ایک تعزیتی نشست ہوئی جو سہماہی جریدہ ادبِ عالیہ کی جانب سے منعقد کی گئی تھی جس کی صدارت ڈاکٹر…
-

ایران میں ہم نے کیا دیکھا؟ (قسط دوم)
شمس تبریز قاسمی فروری کا مہینہ میرے لئے بہت اہم تھا ، اسی ماہ کی پانچ تاریخ کو میری شادی ہوئی تھی ، 24 فروری کو ایران جانے کا میں نے وعدہ کررکھاتھا ، چناں چہ شادی کی مصروفیات سے فارغ ہوکر 24 فروری کو ایران کیلئے صحافیوں کے قافلہ کے ساتھ روانہ ہوگیا ۔…
-

ایران میں ہم نے کیا دیکھا؟ (قسط اول)
شمس تبریز قاسمی ایران دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے جس کا پرانا نام فارس ہے ۔ ماضی بعید میں دنیا کی دو سپر پاور طاقتوں میں سے ایک کا یہ مرکز بھی تھا اور پورے خطے پر اس کا اثرو رسوخ تھاتاہم امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ…
-

بزرگوں کی بستی گھوریگھاٹ — ایک یادگار سفر!
مرغوب اثر فاطمی (علی گنج، روڈ۔ ۷ گیا۔سبکدوش سینئر ڈی ایس پی) عزیز گرامی پروفیسرمولانا عبدالواحد ندوی،صدر شعبہ عربی صغری کالج ،صاحزادہ حضرت مولانا سید نظام الدین صاحب رحمہ کی دعوت پر مشہور بستی گھوری گھاٹ کیلئے آخر نکل ہی پڑا،ساتھ میں میرے بھاى نیاز…
-

ادب انسانی، روحانی اور کائناتی بحران سے نجات دلا سکتا ہے: پروفیسر نجمہ اختر
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی مشاعرۂ جشنِ جمہوریت کا انعقاد جامعہ نے اپنی صد سالہ تاریخ میں ہر قسم کے چیلنجز کا مقابلہ عزم مصمم کے ساتھ کیا ہے۔ روشن خیالی، قومی یک جہتی، نیا تعلیمی نظام اور شعر و ادب جامعہ ملیہ اسلامیہ کے امتیازی عناصرِ ترکیبی رہے ہیں۔ ان خیالات…
-

پروفیسر خالد حامدیؒ: قیس سا پھر كوئی اٹھا نہ بنی عامر میں
فیصل نذیر (ریسرچ اسكالر شعبہٴ عربی، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی) جامعہ ملیہ اسلامیہ كے شعبۂ عربی كے استاد مرحوم پروفیسر خالد حامدیؒ کا سانحہ ارتحال ان کے تمام شاگردوں ، قارئین اور معتقدین کے لیے ایک افسوسناک خبر ہے۔ استاد محترم نہایت نیک طبیعت، اسلام کے ان اصول و ضوابط اور حضور اکرم ﷺ…
-

ہار کے بعد جیت ، ایک افسانچہ
محفوظ احمد وہ یوپی کے ایک گاؤں کا رہنے کا والا تھا ، طبیعت کی افتاد کے اعتبار سے ایک خشک مزاج انسان تھا ، زمانے کی رنگینیوں اور اس کی نیرنگیوں سے اسے کوئی خاص دلچسپی نہیں تھی ، اپنے ارد گرد کے ماحول سے بے خبر وہ اپنی ہی دنیا میں جیتا اور…