Category: سفرنامہ

  • ایران میں ہم نے کیا دیکھا؟ (قسط دوم)

    ایران میں ہم نے کیا دیکھا؟ (قسط دوم)

    شمس تبریز قاسمی  فروری کا مہینہ میرے لئے بہت اہم تھا ، اسی ماہ کی پانچ تاریخ کو میری شادی ہوئی تھی ، 24 فروری کو ایران جانے کا میں نے وعدہ کررکھاتھا ، چناں چہ شادی کی مصروفیات سے فارغ ہوکر 24 فروری کو ایران کیلئے صحافیوں کے قافلہ کے ساتھ روانہ ہوگیا ۔…

  • ایران میں ہم نے کیا دیکھا؟ (قسط اول)

    ایران میں ہم نے کیا دیکھا؟ (قسط اول)

    شمس تبریز قاسمی  ایران دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے جس کا پرانا نام فارس ہے ۔ ماضی بعید میں دنیا کی دو سپر پاور طاقتوں میں سے ایک کا یہ مرکز بھی تھا اور پورے خطے پر اس کا اثرو رسوخ تھاتاہم امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ…

  • بزرگوں کی بستی گھوریگھاٹ — ایک یادگار سفر!

    بزرگوں کی بستی گھوریگھاٹ — ایک یادگار سفر!

    مرغوب اثر فاطمی (علی گنج، روڈ۔ ۷ گیا۔سبکدوش سینئر ڈی ایس پی)                      عزیز گرامی پروفیسرمولانا عبدالواحد ندوی،صدر شعبہ عربی صغری کالج ،صاحزادہ حضرت مولانا سید نظام الدین صاحب رحمہ کی دعوت پر مشہور بستی گھوری گھاٹ کیلئے آخر نکل ہی پڑا،ساتھ میں میرے بھاى نیاز…

  • شیر میسور کے دیار میں (چھٹی قسط)

    شمس تبریز قاسمی  (گذشتہ سے پیوستہ ) تاریخی روایات کے مطابق 1990 کی دہائی میں ملک کے حالات بہت زیادہ دگر گوں تھے، خوف اور ڈرکا ماحول تھا، فرقہ پرست عناصر بے لگام ہوکر مسلمانوں کو مسلسل ٹارگٹ کررہے تھے۔ حالات کی سنگینی کا مشاہدہ کرتے ہوئے عظیم مفکر حضرت مولانا قاضی مجاہد الاسلام قاسمی…

  • شیر میسور کے دیار میں (پانچویں قسط )

    شمس تبریز قاسمی (گذشتہ سے پیوستہ) میسور کے تاریخی مقامات میں ایک میسور پلس ہے ، دراصل اس کا تعلق اسی ویدیار بادشاہت سے ہے جو 1565 میں قائم ہوئی تھی اور آزادی کے بعد تک قائم رہی ، ٹیپو سلطان رحمۃ اللہ علیہ کی شہادت کے بعد بھی انگریزوں نے اس فیملی کی بادشاہت…

  • شیر میسور کے دیار میں (چوتھی قسط)

    شمس تبریز قاسمی میسور کی یہی وہ خصوصیات ہیں جس کی بنیاد پر وہاں سب سے زیادہ زائرین جاتے ہیں، دنیا بھر کے لوگ وہاں پہونچتے ہیں، اس چھوٹے سے شہر کی آمدنی کا بڑا ذریعہ بھی سیاحت ہے۔ اس تاریخی شہر میں قدم رکھنے اور حضرت ٹیپو سلطان شہید رحمۃ اللہ کی قبر پر…

  • شیر میسور کے دیار میں (تیسری قسط)

    شمس تبریز قاسمی گذشتہ سے پیوستہ ٹیپو سلطان کی بادشاہت میں میسور کی یہ ترقی، چوطرفہ خوشحالی اور جنگی میدان میں بڑھتی ہوئی کامیابی انگریزوں کو برداشت نہیں ہوسکی ، پوری دنیا پر اپنی حکمرانی کا خواب دیکھنے والے انگریزوں نے ٹیپوسلطان کو ختم کرنے کی سازش رچنی شروع کردی اور جنوبی ہندکو اپنے زیر…

  • شیر میسور کے دیار میں (دوسری قسط)

    شمس تبریز قاسمی (گذشتہ سے پیوستہ ) میسور آج ہندوستان کے ایک شہر اور ضلع کا نام ہے لیکن کبھی اس کی حیثیت ایک ریاست اور بادشاہت کی تھی، سلطنت خداد اس کا نام تھا ۔ 1399 میں یہ ریاست قائم ہوئی جس پر شروع کے کچھ دنوں میں وجے ناگرا ایمپائر کی حکومت رہی…

  • شیر میسور کے دیار میں (پہلی قسط)

    شمس تبریز قاسمی بنگلور کو شہر گلستاں کہا جاتا ہے ، لیکن کیوں کہا جاتا ہے اس کا اندازہ بنگلور ایئر پورٹ سے آج نکلتے وقت ہوا، ہر طرف ہریالی تھی، سبزہ تھا ، پھولوں اور پتیوں کی قابل دید سجاوٹ تھی، یہ سلسلہ کوئی ایئر پورٹ سے متصل ایک آدھ کیلومیٹر تک محدود نہیں…

  • کالی کٹ کا پہلا سفر (قسط چہارم)

    شمس تبریز قاسمی (گذشتہ سے پیوستہ) نیشنل وویمن فرنٹ نے چوطرفہ سیاسی دباﺅ، بارہ گھنٹہ قبل مقام تبدیل ہوجانے اور اپنوں وغیروں کی مخالفت کے باوجود سمینار کو کسی طرح کا نقصان پہونچنے نہیں دیا ، تمام مہمانوں کا پرپتاک استقبال کیا ، ہر ایک کو مکمل اعزاز و احترام بخشا، 23 ستمبر کا سمینار…