Category: سفرنامہ
-
کالی کٹ کا پہلا سفر (قسط سوم)
شمس تبریز قاسمی (گذشتہ سے پیوستہ) کالی کٹ ریاست کیرالا کا دوسرا اہم اور تاریخی شہر ہے جس کا نام اب کوزی کڈ ہوگیا ہے ، شہروں کی عالمی درجہ بندی میں یہ 192 ویں نمبر پر ہے، ہندوستان میں رہائش کے اعتبار سے اسے دوسرا مقام حاصل ہے ،27 کیلومیٹر سے زائد کے رقبہ…
-
کالی کٹ کا پہلا سفر (قسط دوم )
شمس تبریز قاسمی (گذشتہ سے پیوستہ ) کیرالا کی تاریخ ہزاروں سا ل پرانی ہے ،ویکی پیڈیا کے مطابق تین ہزار قبل عیسوی یہاں انسانی آبادی کے آثار ملتے ہیں ،کیرالا کو ملیالم زبان ہونے کی وجہ سے 1956 میں اسٹیٹ ریکگنائیزیشن ایکٹ کے تحت مستقل ریاست کا درجہ ملا، 38683 کیلومیٹر پر اس کا…
-
کالی کٹ کا پہلا سفر (قسط اول)
شمس تبریز قاسمی درختوں کی جھنکار ، ہرے بھرے پہاڑ ،ہر طرف سبزہ زار ،کہیں پہاڑوںسے چشمے پھوٹ رہے ہیں،کہیں پہاڑ وں پر درخت اور سبزے اگے ہوئے ہیں،کہیں قطرے ٹپک رہے ہیں ،کہیں نالیاں بہ رہی ہیں،کسی جگہ پر پرنالے نظر آرہے ہیں،کہیں آسمان چھوتے پہاڑوں سے بھاپ نکل رہے ہیں ،کہیں ایسا لگتاہے…
-
ایک سفر جس نے ہمیں مشکل میں ڈال دیا
محمد علم اللہ، نئی دہلی گزشتہ دنوں معروف ملی قائد اور دہلی اقلیتی کمیشن کے موجودہ چیئرمین ڈاکٹر ظفر الاسلام خان سے ایک منصوبے پر بات چیت ہوئی۔ منصوبہ یہ تھا کہ ان دِنوں ہندوستان کے مسلمان، خصوصا نوجوان، جس نا امیدی، قنوطیت اور یاس کی کیفیت میں جی رہے ہیں، ان کو اس حالت…
-
ممبئی كا تین روزہ دعوتی سفر
ڈاكٹر ظل الرحمن تیمی القلم انٹرنیشنل اسكول ممبئی اور اس كے بانی وچیرمین جناب منظر احسن سلفی صاحب كی دعوت پر 16 اپریل كو ممبئی جانے كا موقع ملا، مناسبت اسكول كے تعلیمی سیشن 2015-16 كے آخری دن كی تھی جس میں گارجین اور طلباء كے سالانہ رپورٹ كارڈ كی تقسیم اور پی ٹی ایم…
-
مذہبی شہر اجین : تاریخ وخصوصیات (آخری قسط)
شمس تبریز قاسمی (گذشتہ سے پیوستہ) اجین شہر میں مسلمانوں کی 18 فیصد آبادی ہونے کے باوجود یہاں کوئی بڑا ادارہ یا قابل ذکر معروف تنظیم نہیں ہے، یہاں کا سب سے بڑا دینی ادارہ مدرسہ عربیہ سراج العلوم ہے جہاں عربی سوم تک کی تعلیم ہوتی اور مولانا تقی الدین صاحب اس کے بانی…
-
مذہبی شہر اجین : تاریخ و خصوصیات (4)
شمس تبریز قاسمی اجین شہر مختصر تاریخ جان لینے کے بعد یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے کہ اس شہر کا مسلمانوں اور ہندؤوں دونوں سے کتنا گہر ا تعلق ہے ، اس کی تعمیر وترقی میں دونوں قوموں کاکتنا کردار شامل ہے، یہ مخلو ط تہذیب ثقافت کا مرکز ہے اور کسی کی وابستگی…
-
مذہبی شہر اجین : تاریخ و خصوصیات (3)
شمس تبریز قاسمی اسی شہر اجین میں ایک ایسی بستی بھی واقع ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ حضرت موسی علیہ السلام کے زمانے میں وہ پلٹ دی گئی تھی، جس طرح قوم کی عاد کی بستی عذاب الٰہی کے طور پر پلٹ کر تباہ و برباد کی گئی تھی اور اس…
-
مذہبی شہر اجین : تاریخ و خصوصیات (2)
شمس تبریز قاسمی (گذشتہ سے پیوستہ) اجین دہلی سے 800 کیلومیٹر پر واقع مدھیہ پردیش کا اہم ترین، قدیم، تاریخی اور مذہبی شہر ہے، اقتصادی راجدھانی ممبئی کا باب الداخلہ بھی اسے کہا جاتا ہے کیوں کہ مراٹھوں پر یہیں سے اورنگزیب عالگیر رحمۃ اللہ علیہ نے حملہ کیا تھا ،یہ شہر 152 کیلومیٹر اور…
-
وادئ جن کی سیر
سہیل انجم حج اور عمرہ کی تمنا کس مسلمان کے دل میں نہیں ہوگی۔ بہت سے صاحب استطاعت کم از کم ایک بار حج ضرور کرتے ہیں۔ جبکہ بہت سے لوگ کئی بار اور کئی ایسے بھی ملیں گے جو سال بہ سال حج کا فریضہ ادا کرتے ہیں۔ اسی طرح عمرہ کا فریضہ انجام…