Category: متقرقات
-

ایک شام اللہ والوں کی صحبت میں
ریاض: 22 فروری بروز ہفتہ بعد نماز عشاء مولانا ہارون صاحب کے گھر پہ ایک عشائیہ پروگرام رکھایا گیا۔ مولانا ابراہیم صاحب (ہند نژاد اور افریقن نیشنل) کی مکہ سے ریاض تشریف آوری کے موقع سے یہ تقریب منعقد کی گئی۔ آنجناب ، مولانا مفتی محمود الحسن صاحب کے شاگرد اور خادم خاص رہے ہیں۔…
-

مولانا سید ارشد مدنی صاحب مد ظلہ العالی صدر المدرسین و استاد حدیث دار العلوم دیوبند کے ساتھ ایک یادگار ملاقات
محمد انعام الحق قاسمی لجنہ علمیہ، ریاض ، مملکت سعودی عرب بروز پیر 13 شوال 1445 هجري موافق 22 اپریل 2024 کومولانا جمیل الرحمٰن قاسمی صاحب کی طرف سے ہمیں اطلاع ملی کہ حضرت الاستاد شیخ سید ارشد مدنی حفظہ اللہ آج بروز ہفتہ شہر ریاض رابطۃ العالم الاسلامی کی مجلس تاسیسی کے اجتماع میں…
-

یووا نیتا کے نام پیغام
سیف الرحمٰن چیف ایڈیٹر اِنصاف ٹائمس عزیزی یووا نیتا صاحب ! السلام علیکم و رحمۃ اللہ امید ہے کہ مزاج گرامی بہتر ہوگا عزیزی نیتا جی! آپ کو اور آپ جیسے دِیگر یووا نیتا کو دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے…
-

معزز وزیر اعلی سے معاون اردو مترجمین کی بحالی پر توجہ کی اپیل
امیدواروں کو وکاس پرش وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار سے بہت امیدیں بہار میں آئے دن ہر شعبہ میں بحالی ہو رہی ہے اور تمام شعبوں کے خالی پوسٹوں کو بھرنے کی تیزی سے کوشش ہو رہی ہے؛ بہار کے وکاس پرش معزز وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار تقریباً ہر روز تقرر نامے تقسیم کر…
-

رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی حضرت مولانا سعید احمد صاحب قاسمی نوراللہ مرقدہ
حضرت مولانا سعید احمد صاحب قاسمی نوراللہ مرقدہ (سابق استاذ حدیث و فقہ مدرسہ اسلامیہ محمود العلوم دملہ مدھوبنی) عامر ظفر قاسمی کٹھیلا كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ الۡمَوۡتِؕ کہ ہر شخص کو موت کا مزہ چکھنا ہے، تو ہما شما کی کیا بات ہے۔ موت تو مہربان رب کے دیدار کا ایک ذریعہ ہے؛اگر آدمی کا…
-

دانشوران قوم کے نام ڈاکٹر منظور عالم کا خصوصی پیغام
معروف دانشور ، آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری اور انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے چیرمین ڈاکٹر محمد منظور عالم ان دنوں شدید علیل ہے ۔ دہلی کے میکس ہسپتال میں ان کا علاج جاری ہے ۔ اپنی علالت کے دوران انہوں نے یہ پیغام ملک کے مفکرین، دانشوران، مختلف تنظیموں کے سربراہان…
-

ماہواری، حمل اور خواتین کے اہم ایام و طبی مسائل کو لیکر سینئر ڈاکٹر ریتمبھارا گوتم سے گفتگو
سیف الرحمٰن: چیف ایڈیٹر انصاف ٹائمس خواتین کے اہم ترین مسائل میں سے اُن کی صحت سے جڑے وہ مسائل بھی ہیں، جس کو لےکر آج بھی بات کرنے میں شرم محسوس کی جاتی ہے، نہ صرف یہ کہ مرد حضرات میں اس کو لے کر بیداری نہیں ہے بلکہ خواتین بھی ماہواری سمیت اپنے…
-

لجنہ علمیہ ، ریاض کے درخشندہ ستاروں کی عید ملن پارٹی
لجنہ علمیہ (تنظیم ابنائے قدیم جامعہ دار العلوم، دیوبند، ہند – ریاض) کی طرف سے ایک عید ملن پارٹی بروز دوشنبه 5 شوال 1444ھ بمطابق 24 اپریل 2023ء مولانا محمد ہارون قاسمی صاحب کے دولتکدہ پر ریاض شہر میں منعقد ہوا۔ پارٹی کا آغاز جناب مولانا محمد شمشاد قاسمی کی روح پرور تلاوت کلام پاک…
-

انسان کی زندگی محض ایک افسانہ ہے !
نذر المبین ندوی ہر شخص اس دنیا میں اپنی حیات مستعار کے دن گزار کر رخصت ہو جاتا ہے ، صرف اس کی یادیں باقی رہ جاتی ہیں تلخ و شیریں یادیں دلربا و دل شکن یادیں انسان کی حیثیت ایک افسانہ سے زیادہ نہیں جو ناتمام سا رہ گیا ہو ایک ایسا ہی خوبصورت…
-

ڈاکٹر خواجہ افتخار احمد سے علیزےنجف کا ملکی مسائل پہ خصوصی انٹرویو
انٹرویو نگار: علیزےنجف سیاسی وفاداری کوئی عقیدہ نہیں جسے بدلا نہ جا سکے، سیاسی نظام میں سارا کھیل مفادات کا ہے، جس نے اس کلیہ کی روح کو سمجھا وہ بامراد ہوا’۔ یہ جملے ڈاکٹر افتخار احمد کے ہیں جو بلیغ فکر کے حامل تاریخ داں، علم الکلام کے ماہر، مصنف، مبصر، صحافی، خطیب، سیاسی…