Category: متقرقات
-

ڈاکٹر خان مبشرہ فردوس سے علیزے نجف کا انٹرویو
انٹرویو نگار: علیزےنجف انسانی زندگی کی تمام کامیابیاں جدوجہد سے عبارت ہے، لوگ اکثر زندگی میں جب کامیاب لوگوں سے ملتے ہیں تو اس پہ ساختہ رشک کرتے ہیں اور اکثر اوقات یہ رشک ان کی خوش قسمتی پہ ہوتا ہے یوں لگتا ہے کہ یہ کامیابی انھیں من و سلوی کی طرح عطا کر…
-

ملی گزٹ کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر ظفر الاسلام خاں سے علیزے نجف کا خصوصی انٹرویو
انٹرویو نگار : علیزے نجف عالم اسلام کے مشہور و معروف مصنف و مترجم اور کہُنہ مشق صحافی ڈاکٹر ظفر الاسلام کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں یہ نام اہل علم کے لئے اجنبی نہیں، علمی حلقوں میں موصوف ایک معتبر مقام رکھتے ہیں اس بات سے قطع نظر کہ ان کی خوبیوں کے…
-

پروفیسر غضنفر علی سے علیزے نجف کی ایک ملاقات
انٹرویو نگار: علیزے نجف اردو زبان کی بساط پہ اب تک بےشمار ایسے فنکار پیدا ہوئے ہیں جنھوں نے مختلف جہت سے اردو زبان و ادب کی خدمت کی ہے، انھیں میں سے ایک معتبر نام غضنفر بھی ہے، ان کی شخصیت مختلف ادبی حوالوں کے ذریعے پہچانی جاتی ہے فکشن، شاعری، تنقید، لسانیات، کے…
-

معروف دانشور پروفیسر اختر الواسع سے نوجوان قلم کار محترمہ علیزے نجف کا خصوصی انٹرویو
پروفیسر اختر الواسع کا نام تعلیم و تعلم کے میدان میں کسی کے لئے بھی محتاج تعارف نہیں وہ ہمہ گیر شخصیت کے حامل ہیں ان کا شمار ان سرکردہ ملی رہنماؤں میں ہوتا ہے جو شب و روز قوم کی اصلاح کے لئے فکرمند ہوتے ہیں اور اس کے لئے ہر ممکن جدو جہد…
-

حافظ محمد ایوب: ؒاجالے ان کی یادوں کے
عمر فاروق قاسمی مکمل یہ تویاد نہیں کہ ہجری یا عیسوی کلینڈر کا کون سا سَال رہا ہوگا اور نہ ہی حتمی طور سے صفحۂ یاد داشت پر یہ بات محفوظ ہے کہ راقم الحروف نے اپنی زندگی کے کتنے ماہ وسن گزارے ہوں گے، البتہ درازگیِ زمانے کے باوجود اتنا یاد ہے کہ…
-

مدتوں بعد پھر مل بیٹھے
محمد شاهد، مقیم ریاض ہماری آخری میٹنگ سال 2020 میں مارچ کے مہینہ میں ہنگامی نشست کے عنوان پر ہوئی تھی۔ اس وقت دہلی اور اطراف ملک میں CAA اور NRC جیسے ظالمانہ قانون کے خلاف زبردست احتجاج چل رہا تھا، اور شاہین باغ کا پروٹسٹ جذباتی اور روحانی طور پر اس کی لیڈ کر…
-

محترم والدین سے ایک دردمندانہ اپیل
کیپٹن محمد تقی سیڑم (سماجی کارکن، آسٹریلیا (پرتھ) اردو کئی صدیوں سے ہماری مذھبی، تہذیبی اور تاریخی زبان رہی ہے. ہمارے مذھبی اور علمی سرمایے کا بڑا حصہ اسی زبان میں تحریر کیا گیا ہے، افسوس کہ بات ہے کہ ہماری نئی نسل اردو سے ناواقف ہوتی جارہی ہے، اردو نہ جاننے کی وجہ سے…
-

ہمدردانہ اپیل: اس نازک گھڑی میں خدمتِ خلق ہمارا فرض
ارشد کبیر خاقان مظاہری حضرات! عالمی وباء کورونا وائرس نے ہندوستان سمیت پوری دنیا میں کہرام مچارکھا ہے۔ بے شمار افراد اس وباء کا شکار ہوکر اس دار فانی کو خیرباد کہہ چکے ہیں۔ پوری دنیا عموماً اور وطن عزیز میں خصوصاً اس جان لیوا بیماری کی وجہ سے ہلاکت اور طبی وسائل کی قلت…
-

دار العلوم الاسلامیہ مجھولیا کا سفر
فضل المبین جنیدی میری زندگی بھاگم دوڑ بھری ہے ۔۔۔ کبھی یہاں کبھی وہاں ۔۔۔ کل بھی اچانک بیتیا ( مغربی چمپا رن ) جانا پڑا ۔۔۔ وہاں کلکٹریٹ میں کچھ کام تھا ۔۔۔۔ کام سے فراغت کے بعد ہم گھر کے لئے نکلے ۔ نانو ستی جب پہنچے تو خیال آیا کہ مجھو لیا…
-

قرآن کریم کی شان میں گستاخی!
محمد اشتیاق نعیمی شیعہ وقف بورڈ کے سابق جنرل سکریٹری وسیم رضوی کی جانب سے ابھی کچھ دن قبل ہندوستان کی سب سے بڑی عدالت (سپریم کورٹ) میں اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لئے دنیا بھرکے سبھی قرآن کریم کو ماننے والے مسلمانوں کی اور مذہب اسلام کی سب سے پاکیزہ اور بابر…