Category: دینی مدارس
-

مدارس اسلامیہ میں آن لائن تعلیم وقت کی ضرورت ہے
پرویز عالم قاسمی کرونا جیسی عالمی وبا کے قہر نے پوری دنیا اور اس کے جملہ نظامہائے حیات کو بالکل ٹھپ کردیا ہے، عبادت گاہوں سے لیکر تفریح گاہوںاور تجارت گاہوں سے لیکر دانش گاہوں تک سبھی کچھ بند پڑے ہوئے ہیں ۔ یہ سلسلہ دن بدن درازتر ہوتا جارہا ہے اور مستقبل کے حوالے…
-

اساتذۂ مدارس کے حالات کو لیکر ایک میٹنگ کا انعقاد
نئی دہلی: دہلی کے مختلف اداروں و مساجد اور تنظیم سے منسلک علماء کے ذریعہ للتا پارک ، لچھمی نگر میں ایک میٹنگ زیر صدارت مولانا عبد السبحان قاسمی ناظم مدرسہ اسلامیہ تعلیم القرآن نبی کریم پہاڑ گنج و صدر جمعیۃ علماء ضلع چاندنی چوک دہلی منعقد ہوئی، میٹنگ میں مدارس اسلامیہ و اساتذہ مدارس…
-

مدرسہ عزیزیہ مظہر العلوم ایک مثالی ادارہ
ہندوستان میں مسلم حکومت کے خاتمہ کے بعد مسلمانوں نے بیک وقت دو محاذپر کام کرنا شروع کیا ۔ ایک طرف مسلمانوں نے حصو ل تعلیم پر خصوصی توجہ دی ۔دوسری طرف انہوں نے انگریزوں کے خلاف جنگ آزادی کی تحریک چھیڑی ۔ حصول تعلیم کی جانب جن شخصیات نے مسلمانوں کی توجہ مرکوز کی…
-

جامعہ اسلامیہ قرآنیہ، سمرا: حفظِ قرآن کا ایک حیرت انگیز ادارہ(روداد)
کامران غنی صبا بہت سارے اشعار ہمارے ذہن میں محفوظ ہوتے ہیں۔ موقع محل کی مناسبت سے ہم ان کا استعمال بھی کرتے ہیں لیکن کسی خاص وقت، موقع یا حالات کے تناظر میں وہی اشعارہمیں ایک نئے جہانِ معانی سے روشناس کراتے ہیں۔ خواجہ حافظ شیرازی کا ایسا ہی ایک شعر ہے ہرگز نہ…
-
دارالعلوم دیوبند ملت اسلامیہ کا عظیم اثاثہ
شمس تبریز قاسمی دہلی کی سڑکیں مسلمانان ہند کے خون سے لالہ زارہوررہی تھیں ۔ چاندی چوک سے لیکر لاہورتک سڑک کنارے درختوں پر علماء کی لاشیں لٹکی ہوئی تھیں ۔ دہلی کی جامع مسجد کا زینہ قبرستان کی عکاسی کررہا تھا ، علماء کو چن چن کو توپوں سے اڑایا جارہا تھا۔ مغل شہزادوں…