Category: ارد و ادب

  • مصر میں اردو ادب

    مصر میں اردو ادب

    ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی (ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبۂ اردو، فیکلٹی آف آڑٹس، عین شمس یونیورسٹی قاہرہ ، مصر) مصر میں اردو زبان میں تخلیقی ادب کے سلسلے میں تو میں کہہ سکتی ہوں کہ یہاں کے لوگوں کی مادری زبان اردو نہیں ہے، ان کی زبان عربی ہے اس لئے یہاں ادبی تصانیف کے معنی میں کم…

  • نور عالم خلیل امینی بہ حیثیت سوانحی خاکہ نگار  ” پس مرگ زندہ “ کی روشنی میں 

    نور عالم خلیل امینی بہ حیثیت سوانحی خاکہ نگار  ” پس مرگ زندہ “ کی روشنی میں 

    عمرفاروق قاسمی          سوانحی ادب میں مولانا نورعالم خلیل امینی ایک معتبر نام ہے ، ” پس مرگ زندہ “ سوانحی ادب کے حوالے سے ان کی دوسری تصنیف ہے ،اس سے قبل ” وہ کوہ کن کی بات “ اساطین اردو ادب کے درمیان مقبولیت حاصل کرچکی ہے ۔ 932 صفحات پر…

  • اردو بازار : کتابوں سے کبابوں تک

    اردو بازار : کتابوں سے کبابوں تک

    معصوم مرادآبادی میر تقی میر نے دہلی کے گلی کوچوں کو ’اوراق مصور‘سے تشبیہ دی تھی۔ یہ وہ زمانہ تھا جب دہلی میں ادبی، تہذیبی اور ثقافتی سرگرمیاں عروج پر تھیں اور یہاں ہرطرف شعر و شاعری کا دور دورہ تھا۔ دہلی کے کوچہ و بازار اپنی رونقوں اور رعنائیوں کے اعتبار سے کوئی ثانی…

  • جشن اظہر عنایتی و عالمی مشاعرہ 2020  زیر اہتمام کاروان اردو قطر

    جشن اظہر عنایتی و عالمی مشاعرہ 2020 زیر اہتمام کاروان اردو قطر

    16/جنوری ۲۰۲۰ کی شب کاروان اردو قطر نے جناب اظہر عنایتی صاحب کے اعزاز میں اپنا چوتھا عالمی مشاعرہ منعقد کیا ۔ کاروان نے اپنے عالمی مشاعروں اور ممتاز ہندوستانی شعرا کے جشن منانے کا سلسلہ 2017 میں جناب منور رانا صاحب کے جشن سے شروع کیا تھا، اس سے اگلے برس (2018) میں جشن…

  • قلم اٹھاؤ!

    قلم اٹھاؤ!

      قلم اٹھاؤ اداس لوگو ! اداسیوں کا لباس تن سے اتار پھینکو اے خواہشوں کے اسیر لوگو ! حقیقتوں سے نظر نہ پھیرو کئی سسکتی ہوئی سی بے سود خواہشوں کا  جو آج نوحہ سنا رہے ہو اسی پہ رونا شعار تم نے بنالیاہے  ذرا بتاؤ ! کہ خواب تکنا  انہیں میں جینا  انہیں…

  • ’ شمشیر ساز اور جام کا امتزاج ‘: اسرار الحق مجاز لکھنوی

    ’ شمشیر ساز اور جام کا امتزاج ‘: اسرار الحق مجاز لکھنوی

     آبیناز جان علی خوب پہچان لو اسرار ہوں میں جنسِ الفت کا طلب گار ہوں میں مجاز ۱۹ اکتوبر ۱۹۱۱؁ء کو لکھنو کے قریب قصبہ ردولی ، ضلع بارہ بنکی میں ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے بزرگوں میں ایک صوفی شاعر عثمان ہارونی گزرے ہیں جن کی شاعری کی گرمی مجاز کی…

  • ۲۰۱۸ میں اردو ادب : ایک جائزہ

    ۲۰۱۸ میں اردو ادب : ایک جائزہ

    کیا اردو میں ایسا ادب تخلیق ہورہا ہے، جو عالمی ادب کا مقابلہ کرسکے۔ سیمیں کرن (پاکستان) ایک ایسا وقت جب یہ شور و غوغا بلند ہوا کہ ادب پھل پھول نہیں رہا، اُردو ادب اپنی موت مر رہا ہے۔ کتاب کلچر کونیٹ کی دُنیا نے  ُبری طرح نگل لیا ہے۔ دنیا جو ایک بالکل…

  • انگریزی اور دوسری زبان کے لفظوں کو اردو میں کیسے لکھا جائے؟

    انگریزی اور دوسری زبان کے لفظوں کو اردو میں کیسے لکھا جائے؟

    اردو املا کے مختلف مسائل میں دوسری زبانوں کے لفظوں کو لکھنے کے طریقۂ کار کے سلسلے سے مباحث تنازعہ کا درجہ اختیار کرچکے ہیں؛ اس پر نئے سرے سے غور و فکر لازم ہے۔  صفدر امام قادری  اردو املا کی معیار بندی میں اِن دنوں سب سے متنازعہ مسئلہ یہ اَمر ہے کہ دوسری…

  • اردوزبان پر ٹائمزآف انڈیا کی رپوٹ اور ہمارا تجزیہ 

    اردوزبان پر ٹائمزآف انڈیا کی رپوٹ اور ہمارا تجزیہ 

    مسعود جاوید چند روز قبل انگریزی روزنامہ ٹائمس آف انڈیا کی ایک رپورٹ نے اردو حلقہ میں ہلچل مچادی. رپورٹ کے مطابق 2011 کی مردم شماری میں مادری زبان کے سروے کے مطابق اردو بولنے والوں کی تعداد 4.43 فیصد رہ گئی ہے جبکہ 2001 کے سروے میں ان کی تعداد 5.01 فیصد تهی.  اردو…

  • اردو کی ترویج و ترقی -روڈ میپ

    احمد نثار اردو زبان کی ترویج و اشاعت میں سرگرم سرکاری نیم سرکاری و غیر سرکاری ادارے کیا ایسا کرسکتے ہیں؟ چند تجاویز و مشورے ہیں۔ دلچسپی رکھنے والے ادارے محرک ہوجائیں تو ممکن بھی ہے۔ تجاویز کی فہرست کچھ یوں ہے۔ ٭ اردو اداروں میں سرکاری دخل اندازی نہیں کی جائے ۔ ٭ چاپلوسوں…