Category: ارد و ادب

  • اپنی طرز کے دو انسائیکلو پیڈیاز

    سیمیں کرن وقت کو اسی لیے شاید خدا کہا گیا ہے کہ کچھ فیصلے وقت کے ہاتھ میں ہوتے ہیں، کچھ لمحے ،کچھ وقت منتخب ہوتے ہیں، یا پھر ان وقتوں میں کچھ فیصلوں کا انتخاب کرلیا جاتا ہے۔ اور یہ وقت کا ہی فیصلہ تھا کہ اردو افسانے کے باب میں دو دستاویزات کو…

  • ہندوستانی معاشرہ پر سنیما کے اثرات

    محمد حسنین رضا ایک زمانہ تھا جب فلموں میں کام کرنا یا فلموں سے وابستگی رکھنا معیوب سمجھا جاتا تھا اور ہمارے ہندوستانی معاشرے میں ایسے لوگوں کو عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتاتھا، جو کسی طور سے فلموں سے تعلق رکھتے ہوں۔ بیسویں صدی کی اس عظیم ایجاد سے اس قدر نفرت یا…

  • غزل

    غزل امن کی ہر ہاتھ میں قندیل ہو روشنی میں روشنی تحلیل ہو خوبیاں خوبی رہیں خامی نہ ہوں قلب کا موسم اگر تبدیل ہو حکمرانی کس کی جسم و جاں پہ ہے اور کس کےحکم کی تعمیل ہو اُن کے سینے میں کبھی دھڑکے یہ دل حدّتِ وحشت اُنھیں بھی ’ فیل ‘ ہو…

  • غزل

    غزل                  خوں رلانے سے کچھ نہیں ہوتا آزمانے سے کچھ نہیں ہوتا آنکھ سے داغ کب پڑا ہے میاں منہ دکھانے سے کچھ نہیں ہوتا خواب جیسی حسین دنیا میں آنے جانے سے کچھ نہیں ہوتا ہجر جب دل میں آ کے بس جائے ” دل لگانے…

  • معنٰی جانتے ہیں مگر صورت نہیں پہچانتے

    ابوفہد، نئی دہلی اردو متحدہ ہندوستان کی بڑی زبانوں میں سے ایک ہے، یہ کئی مقامی اور غیر ملکی زبانوں سے مل کر وجود میں آئی ہے۔یہ برصغیر کے باہر بھی دنیا کے بیشتر حصوں اور علاقوں میں بولی اور سمجھی جاتی ہے۔یونیسکو کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں بولی اور سمجھی جانے والی…

  • قطر کی ادبی فضا

    تحریر : ڈاکٹر ہمایوں اختر نظمی ہندستان میں جب مغلیہ سلطنت کا سورج غروب ہونے لگاتو اسی کے ساتھ اردو کا بھی مستقبل تاریکیوں میں ڈوبتا ہوا نظر آنےلگا ، سرکاری محکموں ، دفاتر اور سرکاری نوکریوں میں جب اردو کی اسامیاں ختم ہونا شروع ہوگئیں تو اردو والوں کو اسے بچانے کی فکر لاحق ہونے…

  • دیواریے

    ثناء اللہ صادق تیمی ہمارے دوست بے نام خاں کے کچھ معاملات بڑے عجیب و غریب واقع ہوئے ہیں جیسے اب یہی دیکھ لیجیے ان کے حساب سیاو بھائی ذرا دیکھ کے چلو والا مصرع جو ہندی فلم کے کسی نغمے کا بول ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اگر آپ دیکھے بغیر…

  • اردو کی کلاسیکی شاعری کا نادر نمونہ: کلیات عابد پشاوری

    ڈاکٹر مشتاق احمد جرمن فلاسفر وشاعر گوئٹے کا خیال ہے کہ کسی بھی ادب کی عظمت کا انحصار اس ادب کے معیار تحقیق وتنقید پر ہے۔ اس لئے اس نے اپنی مشہور زمانہ تصنیف ’دی فاؤسٹ‘ کے آخر میں یہ بھی لکھا تھا کہ نئی نسل کے محقق اور تنقید نگار ہی اس وراثت کو…

  • ’’ایک شام ۔۔ غازیوں اور شہیدوں کے نام‘‘

    حسیب اعجاز عاشرؔ ۔لاہور۔ چلتا ہے خنجر تو چلے میری رگوں پر خودی بیچ کے اپنی میں کبھی جھک نہیں سکتا مٹنے کو تو یہ دنیا بھی مٹ سکتی ہے لیکن تاریخ کے اوراق سے میں مٹ نہیں سکتا چھ ستمبر۱۹۶۵ کو جذبہِ جہاد اور ایمانی قوت سے یک جان ہو کروطنِ عزیز پاکستان کی…

  • کیا اُردو واقعی ’ہم‘ سب کی زبان ہے؟

    ندیم احمد انصاری ایک زمانہ تھا کہ اقبالؔ کے استاذ داغ دہلوی نے فخریہ کہا تھا ؂ اردو ہے جس کا نام، ہمیں جانتے ہیں داغ ہندوستاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے مذکورہ شعر میں جہاں شاعر نے تعلّی کر خود کو یکتاے زمانہ باور کرانے کی کوشش کی ہے، وہیں اس حقیقت کو…