Category: ویڈیوز
-

اوکھلا نے پیش کی ہندو مسلم یکجہتی کی عظیم مثال ،مسلم اکثریتی علاقے کے ہندوباشندوں نے کیا اس حقیقت کا اعتراف
اوکھلا دہلی کا مسلم اکثریتی علاقہ کہلاتاہے جہاں سب سے زیادہ تعلیم یافتہ مسلمان آباد ہیںتاہم یہاں کچھ غیر مسلم بھی آباد ہیں جو بلاخوف وخطر جیتے ہیں اور کبھی بھی انہیں کسی طرح کے بھید بھاﺅکا احساس نہیں ہوتاہے ،دسہرہ اور رام لیلاکے موقع پر مسلمان ان کا ساتھ دیتے ہیں اور اس مذہبی…
-

ارریا کے نومنتخب ایم پی اور ہندوستان کے قدآور لیڈر مرحوم تسلیم الدین کے بیٹے سرفراز عالم سے ملت ٹائمز کا خصوصی انٹر ویو
سرفراز عالم ارریا لوک سبھا سے ایم پی اور ہندوستان کے قدآور لیڈر مرحوم تسلیم الدین کے بیٹے ہیں ۔گذشتہ چار مرتبہ وہ جوکی ہارٹ سے ایم ایل اے رہ چکے ہیں ۔والد مرحوم تسلیم الدین کے انتقال کے بعد انہیں ان کے سیاسی جانشیں کے طور پر دیکھا جارہاہے اور ان کی جگہ پارلیمانی…
-

تین ہزار روپیہ دیکر ایک مسلمان کو بنایاجاتاہے اسلام کا ماہر ،پھر ارنب کے ڈبیٹ میں شروع ہوتاہے ہندومسلم کا کھیل :کنہیار کمار
جامعہ نگر میں یونائٹیڈ اگسینٹ ہیٹ کے زیر اہتمام خوف کی آزادی کے عنوان سے ایک پروگرام کا انعقاد ہواس جس میں کنہیا کمار نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اقلیتی کردار ،مودی حکومت کی سازش ،امریکہ ہندوستان تعلقات ۔ ہندومسلم مسائل اور دیگر ایشوز پر کھل کرتقریبا 40 منٹ تقریر کی ۔ یہاں دیئے گئے…
-

سپریم کورٹ کے فیصلے پر کیا ہے لبر ل مردوخواتین کی رائے ؟خاص رپوٹ
سپریم کورٹ نے باہم جنسی پرستی کو جائز ٹھہرانے کے بعد اب غیر ازدواجی جنسی تعلقات کو بھی جرائم کی فہرست سے خارج کردیاہے۔آئین کی 158 سال قدیم دفعہ 497 کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد شادی شدہ مرد و خواتین کا دوسرے سے جنسی تعلق قائم کرنا اب جرم…
-

تمام اساتذہ،طلبہ اور دنیا بھر میں موجود اے ایم یو کے ابنائے قدیم نے ہماری حمایت کی :مشکور احمد عثمانی
مشکور احمد عثمانی معروف طلبہ لیڈر اور علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کی اسٹوڈینٹ یونین کے موجودہ صدر ہیں،گذشتہ دنوں محمد علی جناح اور اے ایم یو سے جڑے تنازع کے بعد وہ ایک قومی چہر ہ بن چکے ہیں،متعدد پروگرامس ور ڈبیٹ میں شرکت کررہے ہیں،انہیں دوسر ا محمد علی جناح بھی ان کے مخالفین…
-

بٹلہ ہاﺅس انکاﺅنٹر کے دس سال مکمل ،مختلف یونیورسٹیز کے طلبہ کا شدید احتجاج
بٹلہ ہاﺅس انکاﺅنٹر کے دس سال مکمل ،مختلف یونیورسٹیز کے طلبہ کا شدید احتجاج
-

جانیئے کیا ہے پرسنل لاء؟ (پہلی قسط) ڈاکٹر حفظ الرحمن
اسلامی احکامات ،مسلم پرسنل لاءاور دیگر شعائر اسلام کو دقیانوسی ،غیر ضروری اور موجودہ دور کے لحاظ ناقابل انتفاع بتانا ہندوستان میں اب عام بات ہوگئی ہے۔گذشتہ چند سالوں سے ٹی وی چینلز کے اینکروں ،تجزیہ نگار وںاور لبرلوں کی جانب سے ایک منصوبہ کے تحت مسلسل مسلم پرسنل لاءپر حملہ کیا جارہاہے ،کبھی کہاجاتاہے…


