جامعہ نگر میں یونائٹیڈ اگسینٹ ہیٹ کے زیر اہتمام خوف کی آزادی کے عنوان سے ایک پروگرام کا انعقاد ہواس جس میں کنہیا کمار نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اقلیتی کردار ،مودی حکومت کی سازش ،امریکہ ہندوستان تعلقات ۔ ہندومسلم مسائل اور دیگر ایشوز پر کھل کرتقریبا 40 منٹ تقریر کی ۔
یہاں دیئے گئے یوٹیوب کے لنک پر کلک کرکے سنیں مکمل تقریر