Category: ویڈیوز
-

مسلمانوں کی ترقی کیلئے تعلیم پران کی خصوصی توجہ ضروری :کلیم الحفیظ
جناب کلیم الحفیظ (ہلال)معروف ماہر تعلیم اور سماجی کارکن ہیں ،پیشہ سے وہ انجینئر ہیں تاہم تعلیمی اور ملی کاموں میں ہمیشہ سرگرم رہتے ہیں،ان کی نگرانی میں کئی اسکول چل رہے ہیں،الحفیظ ایجوکیشنل اکیڈمی ، حفیظ ایجوکیشنل اینڈ چیری ٹیبل سٹرست ،الامین ڈاکٹر ممتاز احمد خان ،ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ کے بانی وچیئرمین ہیں،…
-

اردو اخبارات صرف بی جے پی کے خلاف خبریں شائع کرتے ہیں :ایڈوکیٹ نازیہ الہی خان
محترمہ نازیہ الہی خان سپریم کورٹ آف انڈیا کی ایڈوکیٹ کے ساتھ بی جے پی کی فعال لیڈر ہیں ،پہلے وہ ٹی ایم سی میں تھیں لیکن اب وہ بی جے پی میں شامل ہوگئی ہیں ،تین طلاق کے خلاف سپریم کورٹ کا دروزہ کھٹکھٹانے والی پانچ خواتین میں سے ایک عشرت جہاں کی پیروی…
-

ہریانہ کے سابق وزیر ،کانگریسی رہنما چودھری آفتاب احمد سے خصوصی انٹر ویو
چودھر ی آفتاب احمد کا تعلق میوات کے معروف سیاسی گھرانہ سے ہے ،ان کے والدخورشیدا حمد سات مرتبہ ایم ایل اے اور ایک مرتبہ ایم پی رہ چکے ہیں،ان کے دادا بھی رکن اسمبلی رہ چکے ہیں، چودھری آفتاب احمد ہریانہ کی سابق کانگریس حکومت میں وزیر برائے نقل وحمل تھے ،ہریانہ کے قدآور…
-

کچھ لوگ ہندو بچوں کے ذہن میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پیدا کررہے ہیں:بندنا پانڈے
بندنا پانڈے ایک معروف سماجی کارکن، نوجوان لیڈر اور ریسرچ اسکالر ہیں ۔ سوشلسٹ پارٹی آف انڈیا کے یوتھ ونگ کی وہ جنرل سکریٹری ہیں ، متعدد تحریکوں سے وابستہ ہیں، ہندتوا اور آر ایس ایس نظریات کے خلاف ہمیشہ کھل کر وہ بولتی ہیں، ملت ٹائمز کے خاص پروگرام ” صدائے نوجوان “…
-

صدائے نوجوان( قسط :02 )معرو ف طلبہ لیڈر عمر خالد کے ساتھ
عمر خالد معروف طلبہ لیڈر اور ریسرچ اسکالر ہیں ۔معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر قاسم رسول آپ کے والد ہیں ۔ظلم کے خلاف مضبوطی کے ساتھ آواز اٹھاتے ہیں ،2016 میں جے این یو کے جن طلبہ پر بی جے پی اور زی نیوز کی جانب سے افضل گرو کی حمایت کرنے اور ہندوستان کے خلاف…
-

اگر نوجوان متحد ہوجائیں گے ملک کے حالات بدل جائیں گے :ڈاکٹر مد حت حسین ۔صدائے نوجوان
ملت ٹائمز کے خصوصی پروگرام صدائے نوجوان کی پہلی قسط کی شروعات محمد منورعالم نے معروف حقوق انسانی کارکنا ن ،فعال رہنما نوجوان لیڈر ڈاکٹر مد حسین سے کی ہے ۔انہوں نے گفتگو کے دوران ملک کے موجودہ حالات پر کھل کر بحث کی اور نوجوانوں کے کردار کو انتہائی اہم بتایاہے ۔ سنئے مکمل…
-

آزاد ہندوستان کے 71 سال اور موجودہ حالات
آزاد ہندوستان کے 71 سال اور موجودہ حالات کے عنوان پر ملت ٹائمز میں آج ایک گروپ مباحثہ کا انعقاد کیاگیا جس میں مولانا برہان الدین قاسمی ڈائریکٹر مر کزالمعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر ممبئی ۔معروف صحافی قاسم سید چیف ایڈیٹر روزنامہ خبریں ۔معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر محمد توحید عالم ۔معروف کالم نگار مولانا مدثر…
-

ہندوستان کی آزادی میں آر ایس ایس کا کوئی کردار نہیں ،تحریک کے دوران یہ انگریزوں کیلئے جاسوسی کرتے تھے
:ڈاکٹر محمد تعظیم ہندوستان کی آزادی میں آر ایس ایس کا کوئی کردار نہیں ،تحریک کے دوران یہ انگریزوں کیلئے جاسوسی کرتے تھے نئی دہلی(ملت ٹائمز) ہندوستان کی آزادی میں انگریزوں کا کوئی کردار نہیں ہے ،جس وقت تحریک چل رہی تھی یہ لوگ انگریزوں کیلئے جاسوسی کررہے تھے یہ دعوی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں…

