بجنور: رشیدیہ بحرالعلوم کا طالب علم محمد انس چار دنوں سے لاپتہ، اب تک کوئی سراغ نہیں 

بجنور: اتر پردیش کے ضلع ” بجنور ” قصبہ ” سہسپور ” کے مدرسہ ” رشیدیہ بحر العلوم ” کا یہ طالب علم گزشتہ اتوار ( 21 جولائی 2019) کی شام سے لاپتہ ہے،

اتوار کی شام کو مدرسہ کے دوسرے طلبا کے ساتھ کھیلنے گیا، مگر یہ طالب علم اپنے ساتھیوں کے ساتھ واپس نہیں لوٹا ، اگر یہ بچہ کسی صاحب کو ملے یا اس کے بارے میں کوئی اطلاع ہو تو مندرجہ ذیل نمبروں پر اطلاع کریں؛ مہربانی ہوگی۔

9193 518525

8837851206

9719913542

9878106306

طالب علم کا پتہ:

محمد انس ابن محمد یونس

موضع مورِ نڈا

تحصیل مورِ نڈا

ضلع ” روپڑ ” صوبہ پنجاب، انڈیا