سپریم کورٹ سے مشروط اجازت ملنے کے بعد سیتارام یچوری کشمیر کیلئے روانہ




نئی دہلی: (ملت ٹائمز)

گزشتہ روز سپریم کورٹ نے ستارام یچوری جموں وکشمیر جانے اور پارٹی کے سابق رکن اسمبلی یوسف تاريگامي سے ملاقات کرنے کی اجازت دی تھی۔

سی پی آئی ایم کے رہنما سیتارام یچوری نے سپریم کورٹ میں پارٹی کے رہنما محمد یوسف تارگامی سے ملاقات کرنے کی عرضی دائر کی تھی۔ستارام یچوری سری نگر کے لیے روانہ ہو چکے ہیںستارام یچوری سری نگر کے لیے روانہ ہو چکے ہیںواضح رہے کہ تاریگامی کو گزشتہ کئی روز سے پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ حراست میں لیا گیا ہے۔یچوری نے عرضی میں کہا کہ تاریگامی کی طبیت ناساز ہے اور وہ ان سے ملنا چاہتے ہے۔

سی جے آئی رنجن نے کہا کہ اگر وہ اپنے دوست سے ملنا چاہتے ہے تو انہیں اجازت دینی چاہئے لیکن وہ سرینگر صرف سابق رکن اسمبلی محمد یوسف تاریگامی سے ملنے جا سکتے ہے۔سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد یچوری نے کہا تھا کہ وہ آج سرینگر سابق رکن اسمبلی اور سی پی آئی ایم کے رہنما محمد یوسف تاریگامی سے ملنے جائے گے۔رواں ماہ کی 4 اور 5 اگست کی درمیانی شب میں رجموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ، محبوبہ مفتی اور سمیت کئی ہند نواز سیاسی رہنما گرفتار کیے گئے تھے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *