Tag: سپریم کورٹ سے مشروط اجازت ملنے کے بعد سیتارام یچوری کشمیر کیلئے روانہ
-

سپریم کورٹ سے مشروط اجازت ملنے کے بعد سیتارام یچوری کشمیر کیلئے روانہ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) گزشتہ روز سپریم کورٹ نے ستارام یچوری جموں وکشمیر جانے اور پارٹی کے سابق رکن اسمبلی یوسف تاريگامي سے ملاقات کرنے کی اجازت دی تھی۔ سی پی آئی ایم کے رہنما سیتارام یچوری نے سپریم کورٹ میں پارٹی کے رہنما محمد یوسف تارگامی سے ملاقات کرنے کی عرضی دائر کی تھی۔ستارام…