شام: الباب میں دہشت گردانہ حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے: ترکی وزارت دفاع

ترکی کی خفیہ ایجنسی MİT کے آپریشن میں الباب میں بم سے مسلح گاڑی کے ساتھ 18 شہریوں کو ہلاک اور کم از کم 30 کو زخمی کرنے والے PKK/YPG کے دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترکی کی وزارت دفاع سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق 16 نومبر کو کثیر تعداد میں شہریوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کا سبب بننے والے بم سے مسلح گاڑی کے حملے کی وجہ سے الباب کے عوام نے دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔

بیان کے مطابق بم حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو MİT کے آپریشن میں گرفتار کر لیا گیا ہے

SHARE
جناب ظفر صدیقی ملت ٹائمز اردو کے ایڈیٹر اور ملت ٹائمز گروپ کے بانی رکن ہیں