نئی دہلی: شہریت ترمیم کے قانون بننے کے بعد سے ملک کے بہت سے حصوں میں احتجاج جاری ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے علاوہ مسلمان بڑے پیمانے پر اس بارے میں احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں اسی دوران آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے شہریت ترمیمی ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ شہریت قانون سے متعلق بیرسٹر اسد الدین اویسی کی درخواست سمیت 14 سے زیادہ درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کی گئیں۔

Leave a Reply