Tag: متنازع شہریت کے خلاف اسدالدین اویسی پہنچے سپریم کورٹ
-

متنازع شہریت کے خلاف اسدالدین اویسی پہنچے سپریم کورٹ
نئی دہلی: شہریت ترمیم کے قانون بننے کے بعد سے ملک کے بہت سے حصوں میں احتجاج جاری ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے علاوہ مسلمان بڑے پیمانے پر اس بارے میں احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں اسی دوران آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے شہریت ترمیمی…