نئی دہلی: انڈیا گیٹ پر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کی قیادت میں کانگریس پارتی کے لیڈران دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔ جامعہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کے ساتھ ہوئی بربریت کے خلاف کانگریس یہ دھرنا دے رہی ہے۔ دو گھنٹے تک یہ دھرنا انڈیا گیٹ پر جاری رہے گا۔ دہلی کانگریس ہیڈ کوارٹر میں پریس سے بات کرتے ہوئے کانگریس ترجمان رندیپ سرجے والا نے کہا کہ پورے ملک نے دیکھا کہ کس طرح سے نوجوانوں اور طالب علموں پر حکومت حملہ کر رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ تشدد پیدا کرنے والا اگر سرکار ہی بن جائے تو عوام کیا کرے گی۔
AICC General Secretary Smt. @priyankagandhi tonstage a dharna at India Gate now & expressing solidarity with students of Jamia Millia Islamia#JamiaProtest #DelhiProtest pic.twitter.com/vK04AIlAwN
— NSUI (@nsui) December 16, 2019

Leave a Reply