Tag: جامعہ طلبا پر پولس بربریت کے خلاف دھرنے پر بیٹھیں پرینکا گاندھی
-

جامعہ طلبا پر پولس بربریت کے خلاف دھرنے پر بیٹھیں پرینکا گاندھی
نئی دہلی: انڈیا گیٹ پر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کی قیادت میں کانگریس پارتی کے لیڈران دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔ جامعہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کے ساتھ ہوئی بربریت کے خلاف کانگریس یہ دھرنا دے رہی ہے۔ دو گھنٹے تک یہ دھرنا انڈیا گیٹ پر جاری رہے گا۔ دہلی کانگریس…