جے این یو میں اے بی وی پی کی غنڈہ گڑدی، مختلف طلبہ پر حملہ، ہاسٹل میں توڑ پھوڑ 

  نئی دہلی: (ملت ٹائمز) اے بی وی پی کے غنڈوں کی جانب سے جواہر لال نہرو یونیورسیٹی میں حملہ کا واقعہ پیش آیاہے ۔ سبرامتی ڈھابا کے پاس اے بی وی پی کے کارکنا لاٹھی اور دیگر ہتھیار کے ساتھ بڑی تعداد میں پہونچے اور انہوں نے اضافہ شدہ فیس کے خلاف احتجاج کررہے طلبہ پر حملہ کردیا ۔ ہاسٹل میں توڑ پھوڑ کیا ۔ سیشہ اور دروازہ بھی توڑ دیا گیا ہے ۔

اے بی وی پی کی غنڈہ گردی

ای بی وی کے غنڈوہ میں باہر کے عناصر بھی شامل ہیں۔ متعدد طلبہ کے ساتھ جے این یو اسٹوڈینٹ یونین کی صدر ایشی اور جنرل سکریٹری ستش چندرا بھی زخمی ہیں ۔