جے پور: شہریت قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے ہے کیرالہ ،پنجاب سرکار سی اے کے خلاف اسمبلی میں قرارداد پاس کرا چکی ہے اب اس فہرست میں ایک اور صوبے کا نام جڑ گیا ہے راجستھان سرکار نے بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اسمبلی میں قرارداد پاس کر دیا ہے قرارداد پاس کیے جانے کے دوران بی جے پی ایم ایل اے نے اسمبلی میں جم کر نعرے بازی کی کی وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا کہ کہ ان کے سرکار مرکز کے اس قانون کا پرزور مخالفت کرتی ہے اسی کے مدنظر آج( ہفتہ) ریاستی حکومت نے اس قانون کے خلاف تجویز پیش کی جسے پاس کر دیا گیا ہے






