Tag: کیرل ،پنجاب کے بعد راجستھان میں بھی سی اے اےکے خلاف قرار داد پاس
-

کیرالہ ،پنجاب کے بعد راجستھان اسمبلی میں بھی سی اے اےکے خلاف قرار داد پاس
جے پور: شہریت قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے ہے کیرالہ ،پنجاب سرکار سی اے کے خلاف اسمبلی میں قرارداد پاس کرا چکی ہے اب اس فہرست میں ایک اور صوبے کا نام جڑ گیا ہے راجستھان سرکار نے بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اسمبلی میں قرارداد پاس کر دیا ہے…