دربھنگہ : جالےبلاک کےقاضی بہیڑا گاؤں میں گاؤں کے انتہائی متحرک فعال سماجی کارکن محمد شکیل الرحمن (مونو) کےذریعے ایک اور لائق داد و تحسین کام , کل 14/05/2020 کو اُنکےدروازے سے شروع ہوا۔
مطیع الرحمن ویلفییرفاؤنڈیشن کی طرف سےقاضی بہیرا پنچایت میں صفائ ابھیان چلایا گیاجس میں Covid_19 سےبچاو کےلئے #sodium hypocholorite کا چھڑکاؤ کیا گیا
جو پورےپنچایت میں لگاتار چلتا رہیگا
اس فاؤنڈیشن کی جانب سے پہلےبھی سینٹائزر اور ماسک ڈیٹول صابن وغیرہ
تقسیم کا کیا جا چکا ہے
گاؤں کےنوجوانوں نےسماج کی صحت اور صفائ کےلئے اپنا قیمتی وقت دے کر بھرپور تعاون کیا
نوجوانوں کا کہنا ہے کہ , گاندھی جی کے”سوچھ بھارت” کےسپنےکو پورا کرنےمیں مد کرنےکےلئے بھارت کےشہریوں کےروپ میں یہ ھماری ساماجی ذمہ داری ہے mwf ٹیم کی طرف سے کورونا وائرس مہاماری کےخلاف لڑائی جاری ہے
اور آگے بھی جاری رہیگی، اس کام میں قاضی بہیرا گاؤں کےمحمد شکیل الرحمن , محمد منظر حسین , محمد عاقب , محمد صادق , محمد شاداب انور , محمد احتشام , محمد اشرف, محمد رمیض الرحمن نےبھرپور تعاون دیا ان سبھوں بہت بہت شکریہ۔