حکومت ہند نے ’ٹک ٹاک‘ سمیت 59 چائنیز ایپ پر لگائی پابندی

چین کے ساتھ ہندوستان کی تلخیاں سرحد پر بڑھتی ہی جا رہی ہیں اور چینی حرکتوں کو لے کر ہندوستانی عوام میں بھی کافی ناراضگی ہے۔ چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کا سلسلہ بھی بڑے پیمانے پر شروع ہو چکا ہے۔ اس درمیان حکومت ہند نے ٹک ٹاک اور یو سی براؤزر سمیت 59 چائنیز ایپ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس کی مکمل فہرست بھی جاری کی گئی ہے جو ذیل میں دیا جا رہا ہے۔

SHARE
جناب ظفر صدیقی ملت ٹائمز اردو کے ایڈیٹر اور ملت ٹائمز گروپ کے بانی رکن ہیں