ایران: آکسیجن ٹینک میں دھماکہ ، 2 افراد ہلاک 3 زخمی

ایران کے دارالحکومت بغداد میں ایک آکسیجن ٹینک میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔
ایران کے دارالحکومت بغداد میں ایک آکسیجن ٹینک میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔
ایران کے سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق ، یہ دھماکہ باقر شہر کے علاقے میں واقع ایک کارخانے میں آکسیجن ٹینک بھرنے کے دوران پیش آیا ۔
گزشتہ شب ہوئے اس دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے کی وجہ سے اطراف کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

SHARE
جناب ظفر صدیقی ملت ٹائمز اردو کے ایڈیٹر اور ملت ٹائمز گروپ کے بانی رکن ہیں