اسرائیلی فوج کے مطابق ملکی فضائیہ نے زیر زمین قائم حماس کی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ غزہ سے داغے جانے والے میزائلوں کی ابھی تک کسی بھی تنظیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی
اسرائیلی طیاروں کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری
غزہ سے داغے جانے والے میزائلوں کے جواب میں اسرائیل نے تنظیم حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیلی فوج کے مطابق ملکی فضائیہ نے زیر زمین قائم حماس کی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔
غزہ سے داغے جانے والے میزائلوں کی ابھی تک کسی بھی تنظیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔
دوسری جانب اسرائیل اور نہ ہی فلسطینی علاقوں میں ان حملوں میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔