راہل گاندھی نے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی

نئی دہلی: کورونا وبا کے درمیان ہندوستانی مسلمان بہت احتیاط کے ساتھ عیدالاضحیٰ کا تہوار منا رہے ہیں۔ اس درمیان کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سوشل میڈیا کے ذریعہ مسلم طبقہ کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوں نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر لکھا ہے ”آپ سبھی کو عیدالاضحیٰ مبارک“۔