مدرسہ اشاعت اسلام بہار شریف میں داخلہ جاری ، خواہشمند طلبہ رابطہ کریں

مولانا مفتی اعجازِ احمد قاسمی مدظلہ العالی ناظم ۔مدرسہ اشاعت اسلام سکونت بن اولیاء”،بہارشریف ،نالندہ نے یہ اطلاع دی ہے کہ “درجہ عربی اول تا عربی پنجم” میں داخلہ کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔

حکومت کی طرف سے ہدایات جاری ہونے کے بعد فورا تعلیم کا اغاز ہو جائےگا ۔اس لیے اپنے داخلے کی کاروائی مکمل کروالیں تاکہ تعلیم کی شروعات ہوتے ہی آپ دروس میں شریک ہو سکیں۔
سیٹیں محدود ہیں
۔
رابطہ: /7982296455
9931222207
(مولانا عمران رحمانی صاحب)
+919939312947
+919570305718
(مفتی اعجاز احمد قاسمی صاحب مدظلہ،ناظم مدرسہ)
تاریخ : 6/ جمادی الاخری،1442ھ بمطابق 20/01/2021ء بروز چہار شنبہ
بشکریہ
مولانا عتیق احمد مکی