Tag: مدرسہ اشاعت اسلام بہار شریف میں داخلہ جاری۔ خواہشمند طلبہ رابطہ کریں
-

مدرسہ اشاعت اسلام بہار شریف میں داخلہ جاری ، خواہشمند طلبہ رابطہ کریں
مولانا مفتی اعجازِ احمد قاسمی مدظلہ العالی ناظم ۔مدرسہ اشاعت اسلام سکونت بن اولیاء”،بہارشریف ،نالندہ نے یہ اطلاع دی ہے کہ “درجہ عربی اول تا عربی پنجم” میں داخلہ کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ حکومت کی طرف سے ہدایات جاری ہونے کے بعد فورا تعلیم کا اغاز ہو جائےگا ۔اس لیے اپنے داخلے کی کاروائی…