حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی کی کتاب اغلاط العوام کے انگریزی ترجمہ کا اجراءکرتے ہوئے نائب صدرجمہوریہ جناب حامد انصاری
ساتھ میں بائیں سے مولانا بدرالدین اجمل (ایم پی لوک سبھا) کتاب کے مترجم مولانا توقیر احمد قاسمی (استاذ دارالعلوم دیوبند) مولانا حفظ الرحمن قاسمی ، مفتی محمد اللہ خلیلی قاسمی
دائیں سے مولانا برہالدین قاسمی (ڈائریکٹر مرکزالمعارف ممبئی)مولانا مفتی عبید اللہ قاسمی(اسسٹنٹ پروفیسردہلی یونیورسیٹی)مولانا مدثر احمد قاسمی (ایسوسی ایٹ ایڈیٹر ایسٹرن کریسینٹ) مولانا منظر بلال قاسمی۔
اس موقع پر سیر ت النبی پر لکھی گئی مولانا مدثر احمد قاسمی اورمولانا حفظ الرحمن قاسمی کی کتاب کا بھی رسم اجراءعمل میں آیا۔