اسرائیلی مظالم کیخلاف مظاہرہ کرتے ہوئے سابق تیز گیند باز وقار یونس

سڈنی: (ایجنسیاں) پاکستانی قومی ٹیم کے بولنگ کوچ فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونے والے احتجاجی مظاہرہ  میں شریک ہوئے، مظالم کے خلاف پلے کارڈ اٹھائے وقار یونس کے بیٹے اذان وقار بھی احتجاج میں شریک ہوئے۔

سابق کرکٹر نے فلسطین میں ڈھائے جانے والے ظلم و ستم پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ فلسطین میں موجود بھائی بہنوں کی مدد فرمائے۔