ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز ایڈیٹر گواہ اردو ویکلی حیدرآباد نے صدر جمہوریہ مسٹر پرنب مکرجی سے راشٹرپتی نیلائم میں ملاقات کرکے اپنی تصانیف ’’اردو میڈیا کل آج کل‘‘ اور ’’سچ تو مگر کہنے دو‘‘ پیش کی۔

parnab-mukharji-and-dazil-parvez
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز ایڈیٹر گواہ اردو ویکلی حیدرآباد نے صدر جمہوریہ مسٹر پرنب مکرجی سے راشٹرپتی نیلائم میں ملاقات کرکے اپنی تصانیف ’’اردو میڈیا کل آج کل‘‘ اور ’’سچ تو مگر کہنے دو‘‘ پیش کی۔ اس موقع پر لی گئی تصویر میں ڈاکٹر محمد عبدالرشید جنید، شکیل مرزا، سید خالد شہباز، ڈاکٹر محمد شجاعت علی راشد اور سید عاقل حسین فرحان دیکھے جاسکتے ہیں۔(ملت ٹائمز)
SHARE